شخصیات کی مدنی خبریں

عُلَما و مشائخ کی خدمات میں حاضری: دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران  و دیگر ذمّہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے مارچ 2020ء میں کثیر علما و مشائخ اور ائمۂ کرام  کی خدمات میں حاضر ہوکر دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کا تعارف اور کُتب و رسائل کے تحائف پیش کئے ، چند نام ملاحظہ فرمائیے : * مولانا پروفیسرمحمداسلم جلالی (دارُالعلوم غوثیہ رضویہ ، اسلام آباد) * مولانا غلام مجتبیٰ سعیدی (دارُالعلوم قادریہ وارثیہ ، گوجر خان) * مولانا عبدُالوہاب قادری (شیخُ الحدیث جامعہ رُکنُ الاسلام ، حیدر آباد) * مولانا غلام غوث سہروردی(حیدرآباد) * مفتی نعمتُ اللہ نقشبندی (جامعہ غوثیہ رضویہ ، حیدرآباد) * مولانا قاری خلیقُ اللہ ، مولانا غلام رسول نعیمی (گولارچی ، سندھ) * مولانا ذوالفقار قادری (جامعہ امامِ اعظم ، شہدادپور) * مولانا سیّد رحمتُ اللہ شاہ (آستانہ عالیہ ستارہ کالونی ، فیصل آباد) * مولانا بشیر قادری (جامعہ محمدیہ ضیاءُ القرآن ، فیصل آباد) * مولانا ساجد محمود رضوی ( دارُالعلوم محمدیہ تدریسُ القرآن ، جھنگ) * مولانا اکبر ساقی صاحب (دارُالعلوم محمدیہ تدریسُ القرآن ، جھنگ) * مولانا امام بخش سعیدی (جامعہ محمدیہ ، ساہیوال) * مولانا نواز نوری (مرکزی جامع مسجد ، ساہیوال) * مولانا زیدمصطفیٰ قادری (پروفیسر یونیک کالج ، لاہور) * مولانا عمران نوری (جامعہ نوری غوثیہ لیاقت چوک سبزہ زار ، لاہور) * پیرسیّد علی سجاد حیدر بخاری (آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف علی پور ، چٹھہ) * مولانا محمد اسحٰق ظفر صاحب (جامعہ رضویہ ضیاءُالعلوم ، راولپنڈی) * مولانا وقاصُ القادری ( جامعہ  مانکی شریف ، نوشہرہ) * مفتی وقار حسین کریمی(  نوشہرہ)۔

 شخصیات سے ملاقاتیں:مجلسِ رابطہ کے ذمّہ دار اسلامی بھائیوں  نے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات اور سرکاری افسران سے ملاقات کرکے دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کا تعارف کروایا ، چند نام ملاحظہ فرمائیے : * سیّد جاوید حسنین شاہ (MNA سرگودھا) * عشرت علی (کمشنر فیصل آباد ڈویژن) * محمد حسین سلیم (سابق چیئرمین بلدیہ وہاڑی) * حاجی حبیبُ الرّحمٰن(سابقہ آئی جی پنجاب پولیس) * وحید عالم خان (MNA لاہور) * سعید غنی (وزیرِ تعلیم و محنت سندھ) * شہزاد قریشی (MPA سندھ اسمبلی) * زبیر خان نیازی (چیئرمین شکایات سیل وزیرِ اعلیٰ پنجاب) * غلام شبیر (آفیسرRescue 1122 ، فیصل آباد) * طلحہ برکی (پولیٹیکل سیکرٹری ٹو صدر مسلم لیگ ن) * عارف اسلم (SSP کراچی) * عثمان بٹ (اسسٹنٹ کمشنر کشمیر) * عمر فاروق (اسسٹنٹ کمشنر کشمیر) * سعید جمانی (سیکرٹری لیبر ڈپارٹمنٹ سندھ سیکریٹریٹ) * خالد مقبول صدیقی (MNA کراچی) * صالح محمد خان (MNA خیبر پختون خواہ) * ملک محمد افضل ہنجرا (سابق ضلع ناظم مظفر گڑھ) * فاروق ستار (سیاسی شخصیت) * محمد  بلال فیروز جوئیہ (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرگودھا) * ملک عثمان اعوان (DSP سلانوالی) * چودھری طارق احمد (چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا)۔

 شخصیات کی فیضانِ مدینہ آمد:سندھ اسمبلی کے تین ممبران غلام جیلانی ، سیّد ہاشم رضا اور جمال صدیقی سمیت کئی شخصیات نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم دعوتِ اسلامی ویلفیئر کے  کیمپ کا دورہ کرکے فلاحی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور بعض شخصیات نے اپنی طرف سے مدنی عطیات بھی پیش کئے۔


Share

Articles

Comments


Security Code