Book Name:Insan Khasary Mein Hai

قریب سے قریب تَر ہوتا چلا گیا ، بالآخر ہوٹلوں کی زِیْنَت بننے والا نوجوان دَرْس کی برکت سےآج اَلحمدُ لِلّٰہ ! عاشقانِ رسول کے ساتھ مَسْجِد میں رات بَسَر کرنے والابن گیا۔([1])

اِسی ماحول نے ادنیٰ کو اعلیٰ کر دِیا دیکھو        اُجالا ہی اُجالا ہی اُجالا کر دیا دیکھو

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ !                                     صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

نیک اعمال موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقانِ رسول ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے عاشقانِ رسول کی آسانی کے لئے نیک اعمال موبائل ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے : چند اہم خصوصیات :  * نیک اعمال موبائل ایپلی کیشن انسان کی زندگی کو سنوارنے والی تنظیمی Application ہے  * آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے عاشقانِ رسول کے لئے نیک اعمال رسالے  کو ڈیجیٹلائز کر کے نیک اعمال کی کارکردگی جمع کروانے ، کارکردگی کےاثرات دیکھنے ، روزانہ ، ہفتہ وار اور ماہانہ کارکردگی کا تجزیہ لینے کے لئے آسانیاں مہیا کردی گئی ہیں * نیک اعمال موبائل Applicationکے ذریعے کارکردگی جمع کروانے اور کارکردگی کی رپورٹ دیکھنے کے لئے بنفس نفیس کسی ذمہ دار کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ آپ کے ہاتھ میں موجود اس موبائل Application میں آپ خود ہر چیز کو ملاحظہ کرسکیں گے  * روزانہ ، ہفتہ وار ، ماہ وار اور سالانہ کئے جانے والے نیک اعمال کی خود احتسابی کے لئے یہ ایپلی کیشن آ پ کی معاون ثابت ہوگی * نیز ا ب اس Applicationکے ذریعے موجودہ ماہ کی کارکردگی کا گزشتہ ماہ کی کارکردگی سے موازنہ کرنا مشکل نہیں ہو گا * اس Applicationمیں مَقامی زبان کے علاوہ 8 بین الاقوامی زبانیں بھی شامل کی گئیں ہیں۔


 

 



[1]...میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا، صفحہ:12 ملخصًا۔