Book Name:Faizan e Hazrat Imam Jalal Uddin Suyuti

مُبَارَکہ کے انوار ۔یہ رسالہ 30 احادیثِ نبوی اور ان کی مختصروضاحت پر مشتمل ہے۔  

فیضانِ حدیث  موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو!الحمد للہ!دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی احادیثِ کریمہ کی خِدْمت میں مَصْروف ہے،اس سلسلے میں الحمد للہ!دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے  بہت ہی پیاری،نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام فیضانِ حدیث جاری کی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن میں حدیثِ پاک کی بہت مشہور کتاب مِشْکٰوۃُ الْمَصَابِیْح اور اس کی آسان اُردو شرح مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح  اس کے عِلاوہ فیضانِ ریاضُ الصَّالحین،اَرْبَعِینِ حنفیہ ،منتخب حدیثیں اور اَرْبَعِیْنِ نَوَوَیَّہ بھی شامِل ہیں ۔

چند اہم خصوصیات: *اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اَحادیثِ کریمہ کو کتابی صُورت میں(یعنی جلدوں کے اعتبار سے)بھی پڑھ سکتے ہیں اور مختلف موضوعات کے اعتبار سے اپنے مطلوبہ موضوع کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں *سرچ آپشن بھی موجود ہے، جس کی مدد سے آپ مکمل کتاب میں یا ایک حدیث میں مختلف الفاظ اور مکمل جملہ بھی سرچ کر سکتے ہیں *اسی طرح حدیثِ پاک کے عربی الفاظ، اس کے ترجمے اور شرح میں الگ الگ بھی سرچ کی جا سکتی ہے *طلبا و عُلَما کے لئے اس میں حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور اعراب کے بغیر، دونوں طرح دیکھنے کی سہولت رکھی گئی ہے *مطالعہ کے نوٹس محفوظ کرنے کے لئے فیورٹ ( Favorite) کا آپشن بھی دیا گیا ہے*اسی طرح اس ایپلی کیشن میں مختلف فاؤنٹس اور *اَحادیث شیئرنگ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کیجئے! خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان