اہم نوٹ


یتیموں کے ساتھ شفقت بھرا سلوک کرنا،ان کی خبر گیری کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے،جو لوگ یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں ان کے متعلق ایک روایت میں ہے کہ جو مسلمانوں میں سے کسی یتیم کو اپنے کھانے پینےمیں شامل کرے


ام المومنین حضرت بی بی ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی زندگی صبر و استقامت،جذبہ ایمانی،جوشِ اسلامی،علم و عمل،محنت و جفا کشی،عقل و فہم کا ایک ایسا شاہکار ہے جس کی مثال مشکل ہی سے مل سکے گی،


ایک روز حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیہا نماز ادا کر رہی تھیں، جب آپ سجدہ میں گئیں تو چٹائی کا تنکا آپ کی آنکھ میں چلا گیا، آپ اس دل جمعی کے ساتھ بارگاہِ اِلٰہی میں متوجہ تھیں کہ جب تک نماز میں رہیں تنکے کا احساس تک نہ ہوا۔


اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ نے علمِ توقیت میں جو خدمات انجام دیں وہ صرف نظری اور کتابی نہیں بلکہ عملی اور تجرباتی تھیں۔آپ کی تحریریں اور واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ کو اللہ پاک نے علومِ دین و دنیا کی جامع بصیرت عطا فرمائی تھی۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں