سیدہ اُمِّ حبیبہ بہت پاکیزہ ذات،حمیدہ صفات کی جامع، نہایت ہی بلند ہمت،سخی طبیعت کی مالک اور بہت ہی مضبوط ایمان والی خاتون تھیں۔آپ بہادری،دین داری،امانت اور دیانت میں اپنی مثال آپ تھیں۔
جس عورت پر یہ اثرات ہوتے ہیں وہ ہر سال عورتوں کو بلاتی ہے جسے پنجابی میں پیڑی کہا جاتا ہے۔دیگر عورتیں اس عورت کی بہت عزت کرتی اور اس سے بہت ڈرتی ہیں۔
اسی طرح خود داری اور عزتِ نفس انسان کی بہت بڑی دولت ہے جبکہ مانگنا انسان کی خود داری اور عزتِ نفس کو مجروح کرتا اور اسے دوسروں کا محتاج بنا دیتا ہے۔
چچی اور تائی خاندان کے ایسے ستون ہیں جو نہ صرف گھریلو ماحول کو سنوارنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں بلکہ نسلوں کی تربیت میں بھی خاموش مگر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں،مگر افسوس! ہمارے معاشرے میں ان کرداروں کو منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔