• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ!پتا چلا؛ جسے اللہ پاک سے محبّت ہو جاتی ہے، وہ بس اُسی کا ہو جاتا ہے، ہر غفلت سے دُور ہٹ جاتا ہے، وہ کبھی سجدے کرتا نظر آتا ہے، کبھی نمازیں پڑھتا دکھائی دیتا، نمازیں پڑھ پڑھ کر تھک جائے تو بھی یہ نہیں کہ غفلتوں کا شکار ہو جائے بلکہ اب بیٹھ کر ذِکْرُ اللہ شروع کر دیتا ہے، بیٹھا بیٹھا بھی تھک گیا، اب لیٹ کر، چلتے پھرتے، دُکان پر بیٹھے، کام کاج کرتے ہوئے دِل ہی دِل میں اللہ پاک کی یاد بسائے رکھتا ہے۔

    سُبْحٰنَ اللہ!یہ تو تھیں، بندے کی اللہ پاک سے محبّت کرنے کی علامات(Symptoms)۔ اب وہ بندہ کہ جس سے اللہ پاک محبّت فرماتا ہے، اس کی نشانیاں کیا ہیں؟

    محبوبِ خُدا کی نشانیاں

    حضرت بایزید بسطامی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:

    فَاَمَّا مَنْ يُحِبُّهُ اللهُ اَعْطَاهُ سَخَاوَةً كَسَخَاوَةِ السَّحَابِ، وَشَفَقَةً كَشَفَقَةِ الشَّمْسِ، وَتَواضُعًا كَتَوَاضُعِ الْاَرْضِ

    ترجمہ: باقی رہا وہ بندہ جس سے اللہ پاک محبّت فرماتا ہے تو اللہ پاک اسے بادَل جیسی سخاوت عطا فرماتا ہے، سُورج جیسی شفقت بخش دیتا ہے اور زمین جیسی عاجزی عطا فرما دیتا ہے۔ ([1])

    یعنی جس بندے سے اللہ پاک محبّت فرماتا ہے، اس کی 3نشانیاں ہیں: (1):سخاوت ایسی جیسی بادَل میں ہے، بادَل جب برستا ہے تو بس پِھر برستا ہے، ہر ایک پر نوازش ہوتی ہے، پُوری زمین کو سیراب کرتا ہے، ایسی ہی سخاوت اس بندے کو بھی عطا کی جاتی ہے  (2):شفقت ایسی جیسی سُورج میں ہے کہ سُورَج زمین سے ایک حَدْ کے فاصلے پر رہتا ہے تاکہ زمین والے


     

     



    [1]...شعب الایمان، باب محبۃ اللہ ، معانی المحبۃ، جلد:1، صفحہ:369، رقم:414۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami