• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جھلس نہ جائیں، روشنی بانٹتا ہے، جب نکلتا ہے تو امیر غریب، بادشاہ فقیر، سب کو ہی روشنی دیتا ہے، کسی کو محروم نہیں رکھتا، ایسے اللہ پاک جس بندے سے محبّت فرماتا ہے، اسے ایسی شفقت عطا فرما دیتا ہے، اس کی شفقتوں سے سبھی فیضان پا رہے ہوتے ہیں (3):تیسری چیز جو بندے کو عطا کی جاتی ہے، وہ ہے: عاجزی، ایسی عاجزی جیسی زمین میں ہے، زمین قدموں کے نیچے بچھی ہوئی ہے، امیر، غریب، نیک، گنہگار سبھی اس کے اُوپَر قدم رکھ کر چلتے ہیں، زمین کسی سے نہیں کہتی؛ تُو ہوتا کون ہے مجھ پر پاؤں رکھنے والا۔ زمین کسی کے ساتھ اکڑتی نہیں ہے۔ ایسے جس بندے سے اللہ پاک محبّت فرماتا ہے، اسے ایسی عاجزی عطا فرما دیتا ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ کل 4 باتیں ہیں، اِس سال رمضان کریم  میں  اگر ہم بَس یہ 4 باتیں ہی اپنا لیں تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ماہِ رمضان بہت اچھا بلکہ بےمثال گزرے گا (1): عبادت میں خوب مصروفیت، یُوں کہ نمازیں پڑھتے ہوئے تھک جائیں تو ذِکْر اَذْکار شروع کر دیں، ذِکْر، اَذْکار کرتے ہوئے تھک گئے تو اب ذِکْرِ قلبی شروع کر دیں یعنی دِل میں اللہ پاک کی نعمتوں، اس کی قدرتوں، اس کی حکمتوں، اس کی شانوں کا ذِکْر شروع کر دیں، یعنی ہمارا کوئی بھی لمحہ عبادت کے بغیر نہ گزر رہا ہو، ہر لمحے عبادت، عبادت، عبادت ہی چل رہی ہو۔

    عبادت جم کر کرو!

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    فَاعْبُدْهُ وَ اصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهٖؕ- (پارہ:16، سورۂ مریم:65)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: تَو اسی کی عبادت کرو اور اس کی عبادت پر ڈٹ جاؤ ۔

    یعنی راہِ عِبَادت میں مشکلات آئیں گی، مَشقَّت ہو گی مگر تُم اس پر ثابت قدم رہو، جَم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami