• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مؤمن بہانے نہیں بناتا

    پیارے اسلامی بھائیو!   بندۂ مؤمن کی یہ شان نہیں۔ مؤمن  تَو اللہ پاک کا قرب پانے کا حَرِیص ہوتا ہے، اس راہ میں کبھی بھی بہانے خوریاں نہیں کرتا۔ ایک بہت ہی خوبصُورت روایت سنیے! حضرت سعید بن جبیر  رَضِیَ اللہ عنہ   سے روایت ہے، قیامت کا دِن ہو گا، اللہ پاک سب اگلے پچھلوں کو اپنی پاک بارگاہ میں جمع فرمائے گا، اب وہ لوگ جو دُنیا میں شرک کیا کرتے تھے، اللہ پاک کے عِلاوہ جھوٹے خُدا بنائے بیٹھے تھے، اُن کے جھوٹے خُداؤں کو جہنّم میں ڈال دیا جائے گا اور ان مشرکوں کو حکم ہو گا (چونکہ تم اپنے اِن جھوٹے خُداؤں سے محبّت کرتے تھے، قاعدہ یہ ہے کہ جہاں مَحْبُوب  ہو، محبّت کرنے والے کو بھی وہیں ہونا چاہیے، لہٰذا) تم بھی اپنے جھوٹے خُداؤں کے پاس جہنّم میں چلے جاؤ!

    اللہ اکبر! یہ جھوٹی، فانِی، مجازی محبّتیں ہیں، یہ بہت جلد دَم توڑ جاتی ہیں، قرآنِ کریم میں ہے: روزِ قیامت جب مشرک عذاب دیکھیں گے تو پُکاریں گے:

    وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ(۲۳) (پارہ:7، سورۂ انعام:23)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:ہمیں اپنے ربّ اللہ کی قسم کہ ہم ہرگز مشرک نہ تھے۔

    یعنی دُنیا میں جن سے محبّتوں کے دَم بھرتے تھے، جن کے نام کی خاطر لڑنے مرنے کو تیار ہو جاتے تھے، اب قیامت کے دِن جب اپنے انہی جھوٹے خُداؤں کو جہنّم میں جلتا دیکھیں گے تو اپنی محبّتوں کا ہی انکار کر ڈالیں گے۔

    خیر! میں روایت عرض کر رہا تھا: مشرکین تو اِنْکار کر جائیں گے کہ ہم ان جھوٹے خُداؤں کو نہ جانتے ہیں، نہ ان سے محبّت رکھتے ہیں۔ اب ان کافروں کو اَہْلِ اِیمان کی باکمال، بےمثال محبّتوں کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami