• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی اے مَحْبُوب   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  ! آپ فرما دیجیے کہ اے لوگو! اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!  حضرت سَہل تُسْتری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  اس آیت کریمہ کے تحت فرماتے ہیں: لوگو! مَا سِوَ ی اللہ (یعنی اللہ پاک کے سِوا دُنیا کی ہر چیز) کو چھوڑ کر اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو! ([1])

    بس رمضان کریم تشریف لے آیا، یہ قرآنی حکم اپنے دِل و دِماغ پر نقش کر لیجیے! یہ پکّا ذِہن بنا لیجیے! *مزدوریاں ہوتی ہیں، ہوتی رہیں گی *آرام ہوتا ہے، ہوتا رہے گا *دُنیا کے کام دھندے ہوتے ہیں، ہوتے رہیں گے ، میں نے ماہِ رمضان میں صِرْف و صِرْف اللہ پاک کی طرف دوڑنا ہے *روزے ذوق و شوق کے ساتھ رکھنے ہیں *تراویح ذوق و شوق کے ساتھ پڑھنی ہے *تلاوت پر کمر بستہ رہنا ہے *ذِکْر و درود کی طرف دھیان لگائے رکھنا ہے۔ باقی سارے کام بعد میں سہی، یہ ایک مہینا*میرا مقصد(Purpose) *  میری سوچوں کا محور*  میری محنتوں کا مرکز صرف و صرف ایک ہی ہو گا؛ میں نے اپنے رَبّ کو راضِی کرنا ہے۔

    رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے

    بخاری شریف کی حدیثِ پاک ہے، میں یہ حدیث شریف شرح سمیت عرض کر رہا ہوں: پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: تمہارا رَبّ فرماتا ہے: جب بندہ میری طرف بالشت بھر بڑھتا ہے تو میری رحمت اس کی طرف گز برابر بڑھتی ہے، اگر بندہ میری جانِب گز برابر بڑھے تو میری رحمت اس کی طرف دو گز کے برابر بڑھتی ہے، اگر بندہ میری جانِب چل کر آئے تو میری رحمت اس کی طرف دوڑ کر آتی ہے۔ ([2])

    سُبْحٰنَ اللہ!رحمتِ اِلٰہی کے قربان جائیے! ماہِ رمضان کریم  میں تو ویسے بھی لمحہ لمحہ


     

     



    [1]... تفسیر ر وح البیان، پارہ:27، سورۂ ذَارِیَات، زیرِ آیت:50، جلد:9، صفحہ:171۔

    [2]...لمعات التنقيح، كتاب الدعوات، فصل اول، جلد:5، صفحه:35، زيرِ حديث:2265۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami