• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ ذرا اَندازہ کیجیے!حالتِ جنگ میں جب انہیں زخم آئے ہوں گے، جب یہ غیر مسلموں کے ساتھ لڑتے لڑتے آخر زمین پر گِرے ہوں گے، تب کیسی پیاس لگی ہو گی؟ جسم میں کیسی کمزوری محسوس ہوئی ہو گی مگر صحابئ رسول ہیں، اللہ پاک سے شدید تَرِین محبّت رکھنے والے ہیں، اس حالت میں بھی روزہ نہ توڑا بلکہ افطار کا وقت ہو گیا، تب بھی افطار نہ کر پائے، یونہی حالتِ روزہ ہی میں اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضِر ہو گئے۔

    آبتاؤں کہ کیا، صحابہ ہیں                   ہم ہیں جن پر فدا، صحابہ ہیں

    گونجتی ہے جو کُل جہانوں میں               دین حق کی صدا، صحابہ ہیں

    خود کو قربان کر دیا سب نے                آقا کے با وفا، صحابہ ہیں

    ہم اور ہمارے بہانے

    پیارے اسلامی بھائیو! افسوس! ہمارے ہاں اب یہ محبّتِ اِلٰہی کے جذبات کم پڑنے لگ گئے ہیں۔ اب ہمارے ہاں لوگ بہانے ڈھونڈتے ہیں، مثلاً *کوئی ایسی صُورت ہو جائے کہ مجھے روزہ رکھنے سے چُھوٹ مل جائے  *کچھ ایسا ہو کہ تراوِیح نہ پڑھنی پڑے *میری شوگر (Diabetes)بڑھی ہوئی ہے، کیا مجھے روزوں کی چُھوٹ مل سکتی ہے؟ *مجھے کمزوری زیادہ ہے،  کیا میں روزہ چھوڑ سکتا ہوں؟ *مجھے بلڈ پریشر (Blood pressure)کا مسئلہ ہے *کوئی کہتا ہے: محنت مزدوری کرنی ہوتی ہے، اِس لیے روزہ نہیں رکھ سکتا۔

    غور تو فرمائیے! رَبِّ کریم نے ہمیں ایسا باکمال، بےمثال، فضیلتوں والا، برکتوں والا، عظیم الشان مہینا عطا فرمایا اور آہ! ہم ہیں کہ کھوکھلے بہانے (Hollow excuses)بنا کر اس کی برکتوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami