• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بولی: کتنے دِن سے فاقے ہیں، بچوں کی حالت ایسی ہو گئی کہ دیکھی نہیں جاتی، آپ کا مالِک ہے کہ اُجْرت نہیں دیتا...!! ایسے کیسے گزارا ہو گا؟

    اُس بیچاری کو کیا خبر تھی کہ میرا خاوَند کس مالِک کے ہاں مزدوری کر رہا ہے۔ اس عِبَادت گزار نیک شخص نے  زَوْجہ کی بات سُنی تو دِل پریشان ہو گیا، ساری رات دُکھ اور پریشانی کے عالَم میں کروٹیں لیتے گزر گئی۔ اگلے روز پِھر مزدوری کے لیے  نکلے، کام آج بھی نہ مِلا، پِھر دریا کے کنارے پہنچے، وُضُو کیا اور عِبَادت میں مَصْرُوف ہو گئے۔

    سارا دِن تو عِبَادت میں، اللہ پاک کی یاد میں مَسْرُور رہ کر گزر گیا، شام ہوئی، گھر جانے کا وقت ہوا؛ اب پریشانی ہو گئی، اب وہ نیک شخص گھر کی طرف چل رہے تھے، ہاتھ آج بھی خالی تھے، پَیر بَوجھل ہو رہے تھے، دِل میں باربار خیال آ رہا تھا کہ بچوں کو کیا کہوں گا؟ کیسے دَلاسا دُوں گا؟ یہی کچھ سوچتے ہوئے، پریشانی کے عالَم میں گھر کی طرف بڑھ رہے تھے،  جب گھر کے قریب پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ گھر سے عُمدہ کھانوں کی خُوشبو آ رہی ہے، یوں لگتا ہے کہ جیسے اندر خوشیوں کا سماں ہے، ایک لمحے کے لیے  تو لگا کہ شاید میں کسی اور کے گھر آ گیا ہوں، پِھر جب دروازہ کھٹکھٹایا تو زوجہ نے ہنستے مسکراتے ہوئے خوشی خوشی دروازہ کھولا، دیکھتے ہی بولی: آپ جس مالِک کے ہاں کام کرتے ہیں، وہ واقعی بہت کریم ہے، آج آپ کے جانے کے بعد اس کا قاصِد آیا، اس نے بہت ساری رقم اور کھانے کی چیزیں دِیں اور کہا: جب تمہارا شوہر آجائے تو اسے سلام کہنا اور بتا دینا کہ تمہارا مالِک تمہارے عَمَل سے راضِی ہے، یہ تمہاری محنت کا بدلہ ہے۔([1])


     

     



    [1]... عیون الحکایات، صفحہ:172۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami