• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ماہِ رمضان اور فیضانِ محبّتِ اِلٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے، اللہ پاک کے ساتھ اپنی محبّتوں کا خُوب اِظْہار کیجیے!

    *خُوب نمازیں پڑھیے! *تلاوت کی کثرت کیجیے! *ذِکْرُ اللہ کی کثرت فرمائیے! *روزے تو فرض ہیں، رکھنے ہی رکھنے ہیں،  لازمی رکھیے! *سحری و افطار کے وقت اللہ پاک کے حُضُور دعائیں کیجیے! *ماہِ رمضان میں ویسے بھی تَہَجُّد پڑھنا آسان ہوتا ہے، اب کی بار تو راتیں بھی لمبی ہیں، تَہَجُّد کے لیے اُٹھنا اور آسان ہو جائے گا، لہٰذا تَہَجُّد کی پابندی فرمائیے! *اشراق و چاشت کے نوافل پڑھیے! *اَوَّابین کے نفل پڑھیے! *تراویح کا بھرپُور اہتمام فرمائیے! غرض؛ نیکیوں پر نیکیاں ہی کرتے رہیے!

    یہ ہماری جانِب سے اللہ پاک کے ساتھ محبّت  کا اِظْہار ہو گا اور سُبْحٰنَ اللہ!جب بندہ اللہ پاک کے ساتھ یُوں محبّتوں کا اِظْہار کرتا ہے، اگر اللہ پاک کی بارگاہ میں اس کا یہ اِظْہارِ محبّت قبول ہو جائے تو اس  کا انعام کیا ملتا ہے؟ سُبْحٰنَ اللہ!حدیثِ پاک سنیے!  اللہ پاک کے پیارے نبی، مکی مدنی، مُحَمَّدِ عربی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے: بندہ جن ذرائع سے میرا قُرْب حاصِل کرتا ہے، اُن میں میرا سب سے پسندیدہ ذریعہ فرائض (مثلاً نَماز، روزہ، حج، زکوٰۃ وغیرہ) ہیں اور میرا بندہ نوافِل کے ذریعے میرا قُرْب حاصِل کرتا رہتا ہے، کرتا رہتا ہے،یہاں تک کہ میں اُس سے محبّت کرنے لگتا ہوں، پھر جب میں اُس سے محبّت کرتا ہوں تَو*   میں اس کے کان بن جاتا ہوں، جس سے وہ سنتا ہے*  میں اُس کی آنکھیں بن جاتا ہوں، جس سے وہ دیکھتا ہے*  میں اُس کے ہاتھ بن جاتا ہوں، جس سے وہ پکڑتا ہے*  میں اُس کے پاؤں بن جاتا ہوں، جن سے وہ چلتا ہے، اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں، اگر وہ میری پناہ لیتا ہے تو میں اسے پناہ دیتا ہوں۔ ([1])


     

     



    [1]... بخاری،کتاب الرقاق،باب التواضع،صفحہ:1597 ،حدیث:6502۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا عظیم الشان تقویٰ
    • شمسی مہینے بدلتے رہنے کی حکمت
    • ماہِ رمضان کے مختصر فضائل
    • صحابئ رسول کا بےمثال روزہ
    • اَہْلِ ایمان کی اللہ پاک سے محبّت
    • ہم اور ہمارے بہانے
    • مؤمن بہانے نہیں بناتا
    • کہو: اللہ...!!
    • سب سے کٹ کر اس کے ہو جاؤ!
    • اللہ پاک کی طرف دوڑ پڑو...!
    • رحمتِ اِلٰہی دوڑ کر آتی ہے
    • اللہ پاک کی بندے سے محبّت
    • ایمان کی مٹھاس پانے کا طریقہ
    • اللہ پاک سے محبّت کا اِظْہار کیجیے!
    • مالِک بہت کریم ہے
    • اللہ پاک سے محبّت کی نشانیاں
    • محبوبِ خُدا کی نشانیاں
    • عبادت جم کر کرو!
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف: فیضان آن لائن اکیڈمی
    • جنّتی اعمال(Jannati Amaal) موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami