• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراجِ مصطفیٰ ﷺ میں سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    معراجِ مصطفیٰ ﷺ میں سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی...!!

    اَہْلِ بیتِ پاک کی مَشہور و مَعروف شخصیت حضرت اِمام جعفر صادِق  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کے پاس ایک مرتبہ ایک دَہْرِیہ(Atheist یعنی خُدا کے وُجُود کا انکاری) آ گیا، امام جعفر صادق  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے اس سے پوچھا : کیا تم نے کبھی سمندرمیں سَفر کیا ہے ؟ بولا : جی ہاں ! کیا ہے۔ فرمایا: کیا کبھی سمندر میں کوئی خوفناک حادِثہ بھی پیش آیا۔ کہنے لگا : جی ہاں ! فرمایا : اس کی تفصیل (Detail)بتاؤ ! اب وہ دَہْرِیہ کہنے لگا : ایک دِن سمندری سَفر (Sea Journey) کے دوران سخت خوفناک طوفانی ہوا چلی، جس کے نتیجے میں کشتی بھی ٹُوٹ گئی اور مَلَّاح بھی ڈُوب کر مر گیا، میں نے ٹوٹی ہوئی کشتی کے ایک تختے کو پکڑا اور سمندر کی طوفانی موجوں پر سَفَر کرنے لگا، آخر سمندری موجوں کی وجہ سے وہ تختہ بھی میرے ہاتھ سے چُھوٹ گیا، اب میں بے سہارا اتنے بڑے سمندر میں تَیْر رہا تھا، آخر سمندری موجوں نے مجھے کنارے پر پھینک دیا (اور میری جان بچ گئی)۔ یہ سُن کر امام جعفر صادِق  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے فرمایا : جب تم سمندر میں اُترے، تمہیں کشتی اور مَلَّاح پر اِعْتماد (Trust)تھا کہ اس کشتی کی بدولت میں سمندر پار کر لوں گا، پِھر جب کشتی ٹوٹ گئی تو تمہیں کشتی کے ایک تختے پر بھروسہ ہو گیا کہ اس کے سہارے میں کنارے تک پہنچ ہی جاؤں گا، پِھر جب وہ تختہ بھی ہاتھ سے چُھوٹ گیا اور تم بالکل بے سہارا (Helpless) رہ گئے، کیا اس وقت بھی تمہیں بچ جانے کی اُمِّیدتھی ؟ کہنے لگا : جی ہاں ! مجھے اُمِّید تھی۔ امام جعفر  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے فرمایا : اس وقت تو کوئی سہارا موجود نہیں تھا، اس وقت کس پر اِعتماد تھا ؟ کس بھروسہ پر تم بچنے کی اُمِّید لگا رہے تھے ؟ اب وہ شخص خاموش ہو گیا۔ امام جعفر صادِق  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے فرمایا : اس خوفناک حالت میں بھی تیرے نہ چاہتے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • واقعۂ معراج کا خلاصہ
    • سفرِ معراج میں سیکھنے کی باتیں
    • (1):فطرت پر قائِم رہئے!
    • فطرت کسے کہتے ہیں؟
    • ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی...!!
    • فطرت کی باتیں
    • داڑھی منڈوں سے آقا کی نفرت
    • (2):سفرِ معراج سفرِ عِلْمِ دِین
    • شش جہت سے تم وَراء ہو
    • کیا عِلْم دیا؟ کتنا دِیا؟
    • عِلْمِ دِین کے لئے سَفَر کیجئے!
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے!
    • (3):سفرِ معراج اور درسِ بندگی
    • پیارے آقا کی ایک خصوصیت
    • شانِ عبدیّتِ مصطفےٰ
    • بندگی کے چند آداب
    • بخشش کا ایک سبب
    • (3):صِرْف رَبّ کے ہو جاؤ!
    • سَفَرِ معراج کا پیارا تحفہ
    • سَر کچلنے کی سزا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami