• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراجِ مصطفیٰ ﷺ میں سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    معراجِ مصطفیٰ ﷺ میں سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کستوری سے زیادہ خوشبو دار تھا، اس قطرے میں اَوَّلِین و آخرین (یعنی اگلے پچھلوں)کا علم موجود تھا جو میرے دل میں اُنڈیل دیا گیا ۔ ([1])

    اسی مفہوم کی ایک حدیثِ پاک ترمذی شریف میں بھی ہے، جس میں پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا کہ مشرق و مغرب (East & West) کے درمیان میں جو کچھ ہے وہ سب میں نے جان لیا۔([2])

     عِلْمِ دِین کے لئے سَفَر کیجئے!

     پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے سُنا سَفَرِ معراج سَفَرِ عِلْم ہے۔ اس میں ہمارے لئے بھی سبق ہے، ہمیں بھی چاہئے کہ عِلْمِ دِین سیکھنے کیلئے سَفَر کیا کریں۔ اس کی بہت برکتیں ہیں۔ حضرت کَثِیر بن قَیْس  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: میں دمشق کی مسجد میں صحابئ رسول حضرت ابودرداء  رَضِیَ اللہ عنہ  کی خِدْمت میں حاضِر تھا، اس وقت آپ کے پاس ایک شخص آیا، اس نے عرض کیا: اے ابودرداء  رَضِیَ اللہ عنہ  ! مجھے معلوم ہوا کہ آپ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی ایک حدیث بیان فرماتے ہیں، میں وہ حدیثِ پاک سیکھنے کیلئے مدینۂ منورہ سے آیا ہوں۔

    (اللہ اکبر! شوقِ عِلْمِ دِین کا اندازہ لگائیے! مدینہ مُنَوَّرہ سے دمشق تک ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ Distanceہے اور اس دَور میں تو گاڑیاں اور جہاز بھی نہیں تھے، پیدل یا جانوروں پر سَفَر ہوتا تھا، یہ صاحِب اتنی دُور سے سَفَر کر کے آئے اور آئے کیوں تھے؟ سنیئے!) حضرت ابودرداء  رَضِیَ اللہ عنہ  نے فرمایا: کیا تم تجارت (Business)کے لئے نہیں آئے؟ عرض کیا: نہیں۔ فرمایا: تجارت کے عِلاوہ (دمشق میں) تمہیں کوئی اور کام ہو، جس کے لئے تم آئے ہو ؟ عرض کیا: نہیں (میں تو صِرْف


     

     



    [1]...نَادِرُ المعراج، باب بست و ششم دربیان رسیدن...الخ، فصلِ سوم، صفحہ:277 ملتقطاً۔

    [2]... ترمذی، کتاب تفسیر القرآن، باب ومن سورۃ ص، صفحہ:747، حدیث:3234۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • واقعۂ معراج کا خلاصہ
    • سفرِ معراج میں سیکھنے کی باتیں
    • (1):فطرت پر قائِم رہئے!
    • فطرت کسے کہتے ہیں؟
    • ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے
    • سمندر میں اُمِّید کس سے لگائی...!!
    • فطرت کی باتیں
    • داڑھی منڈوں سے آقا کی نفرت
    • (2):سفرِ معراج سفرِ عِلْمِ دِین
    • شش جہت سے تم وَراء ہو
    • کیا عِلْم دیا؟ کتنا دِیا؟
    • عِلْمِ دِین کے لئے سَفَر کیجئے!
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے!
    • (3):سفرِ معراج اور درسِ بندگی
    • پیارے آقا کی ایک خصوصیت
    • شانِ عبدیّتِ مصطفےٰ
    • بندگی کے چند آداب
    • بخشش کا ایک سبب
    • (3):صِرْف رَبّ کے ہو جاؤ!
    • سَفَرِ معراج کا پیارا تحفہ
    • سَر کچلنے کی سزا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • عطیات کی ترغیب
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami