Bhayanak Qabrain

Book Name:Bhayanak Qabrain

چند ضروری اِعْلانات

*چند ضروری اعلانات سن لیجیے!ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 8:00 بجے )اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں  امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں کتاب "راہِ علم " سے 72 مدنی پھول رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! * حضرت  محمد بن سلیمان جَزُولی  رحمۃُ اللہ علیہ  کی بڑی ہی پیاری کتاب دلائل الخیرات ۔جسے بہت زیادہ مَقْبولِیَّت حاصل ہے۔مختلف روحانی سلسلوں میں بطور وظیفہ  شامِل ہے، امیر ِ اہلسنّت   دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ     نے شجرہ   شریف کے اوراد میں روزانہ صبح اس کا ایک حزب پڑھنے  کی اجازت عطا فرمائی ہے۔مکتبۃ ُالمدینہ نے نہایت شاندار پرنٹنگ اور بائنڈنگ میں اس کو شائع کیا ہے۔ آپ اس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے650روپے میں قیمتاً طلب  فرمائیے۔خود بھی مطالعہ کیجیے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ