Himmat Wale Rasool

Book Name:Himmat Wale Rasool

موقع ملتا ہے *قافلے کی برکت سے دُعائیں پُوری ہونے*مشکلات ٹلنے *بیماریوں سے شِفا ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں *ایسا بھی ہوا کہ قافلے میں سَفَر کرنے والے عاشقانِ رسول کی حوصلہ افزائی کے لئے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی  اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے کرم فرمایا، خواب میں تشریف لائے اور شرکائے قافلہ کو دیدار کا جام پلا دیا۔  اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن   صَلَّی  اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم 

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی  اللہ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اِعْلانات

*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 8:30 منٹ پر )اِنْ شَآءَ  اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں گفتگو کے آداب (قسط 1)  رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجئے! * مکتبۃُ المدینہ پیش کر رہا ہے علم و حکمت کا خزانہ، روحانیت کا عظیم تحفہ، دین و دنیا کو بہتر بنانے والی باتوں پر مشتمل کتاب ؛بنام بزرگانِ دین کے 40 اقوال۔اِس کتاب کو مکتبۃُ