• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مثبت سوچ کی برکت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    مثبت سوچ کی برکت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہی ان لوگوں کی نظریں حضرت ذُو النُّون مصری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر پڑیں تو سب رونے لگے، انہوں نے موسیقی کے آلات توڑے اور سچّی توبہ کر کے نیک رستے کے مسافِر بن گئے۔

    اس پر حضرت ذُو النُّون رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اپنے مریدوں کو فرمایا: آخرت کی خوشیاں اس جہان (یعنی دُنیا) میں توبہ کرنے کے ذریعے ہی حاصِل ہوتی ہیں۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیسی پیاری سوچ ہے۔ کوئی ہمارے ساتھ بُرائی کرے، ہمیں ستائے، اسے یہ بھی تو کہنا ہے کہ اللہ تیرا ستیاناس کرے، اس کی جگہ یُوں دُعا دے دیں: اللہ تجھے ہدایت دے۔ وہ بھی سدھر جائے گا، اپنی تکلیف بھی ختم ہو جائے گی۔ یُوں اپنے مسلمان بھائیوں کے خِلاف دُعا کرنے سے بہتر ہے کہ ہم مثبت سوچ اپنائیں اور ہدایت کی دُعا کیا کریں۔ اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اس کی برکتیں ملیں گی۔

    بدگمانی سے بچئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! منفی سوچ کی ایک صُورت بدگمانی بھی ہے۔یاد رکھئے!بدگمانی حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ٘-اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ  (پارہ:26، الحجرات:12)

    ترجمہ کنزُ العِرفان:اے ایمان والو! بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو بیشک کوئی گمان گناہ ہو جاتا  ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! اس آیتِ کریمہ میں ہمیں زیادہ گمان کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ بعض گمان گُنَاہ بھی ہوتے ہیں۔ یاد رکھئے! گمان کی کئی اَقسام ہیں ،ان میں سے 3 یہ


     

     



    [1]...کَشْفُ الْمَحْجُوب، صفحہ:156۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گنہگار کی بخشش ہو گئی
    • (1):کسی کو حقیر مت سمجھئے!
    • (2):ہمیشہ مثبت سوچ ہی رکھئے!
    • روایت سے ملنے والے دو سبق
    • ماضی کی تلخ یادیں
    • زندگی سے لفظِ کاش نکال دیجئے!
    • ماضِی سے سیکھا کیجئے!
    • ایک ہزار غلط دروازے بند ہو گئے
    • تلخ ماضِی المیہ نہیں استاد ہے
    • ہمیشہ نیک اُمِّید ہی رکھئے!
    • بُرا گمان رکھنا ہلاکت کا سبب ہے
    • کامیابی کے لئے اچھی سوچ ضَرُور ی ہے
    • اچھے اور بُرے گمان کی مثالیں
    • زبان سے اچھے ہی الفاظ نکالئے!
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • کیا تم میرے اختیارات پر قابُو رکھتے ہو...؟
    • خُدا کرے تیری ہڈیاں ٹوٹ جائیں...!!
    • دُعا کے معاملے میں بھی مثبت ہی رہئے!
    • بدگمانی سے بچئے!
    • کسی کے مُتَعَلِّق بدگمانی نہ رکھئے!
    • اللہ کے بندو! بھائی بھائی ہو جاؤ!
    • بدگمانی کے نقصانات
    • ہمیشہ اچھا ہی سوچا کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami