• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مثبت سوچ کی برکت arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    مثبت سوچ کی برکت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ترجمہ کنزُ العِرفان:اور کاموں میں ان سے مشورہ لیتے رہو، پھر جب کسی بات کا پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبّت فرماتا ہے۔

    اس سے معلوم ہوا؛ ہم جو بھی کام کرنا چاہتے ہیں، اگر کامیابی چاہئے تو یہ چند کام ضَرُور  کریں (1):اس کام کے ماہِرین یعنی فیلڈ کے لوگوں سے مشورہ کر لیں (2):پِھر جب مشورہ کر کے کام کرنے کا طَے ہو جائے تو پختہ عزم کر لیں (3):اور اللہ پاک پر تَوَکُّل رکھیں۔ حضرت عبد اللہ بن داؤد رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ سے پوچھا گیا: تَوَکُّل کسے کہتے ہیں؟ فرمایا: اَنَّ التَّوَکُّلَ حُسْنُ الظَّنِّ بِاللہ یعنی اللہ پاک کے ساتھ اچھا گمان رکھنے کا نام توکُّل ہے۔([1])

    اچھے اور بُرے گمان کی مثالیں

    معلوم ہوا؛ کامیابی کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے کہ ہم کوئی بھی نیک یا جائِز کام کرنے جا رہے ہیں، اس کام سے مُتَعَلِّق  اللہ پاک کی رحمت سے اُمِّید رکھیں، اچھا گمان اور یقین رکھیں، مثبت سوچ اپنائیں مثلاً  * سچّی توبہ کی جو شرائط ہیں، وہ پُوری کر لِیں، اب اُمِّید رکھیں کہ اللہ پاک میری توبہ قبول فرما لے گا  * نماز پڑھی، اب اُمِّید رکھیں کہ میری نماز قبول ہو جائے گی  * کاروبار شروع کیا، جو اس کے تقاضے تھے، وہ پُورے کئے، اب رَبِّ کریم کی رحمت سے اُمِّید رکھیں کہ وہ کامیابی عطا فرمائے گا  * عِلْم سیکھ رہے ہیں، اپنی طرف سے محنت میں کوئی کمی نہیں چھوڑی، اب اُمِّید رکھیں کہ امتحان میں کامیابی مل جائے گی۔

    غرض کہ بندہ ہر کام کے تقاضے پُورے کرے، محنت اچھی کرے، اپنی طرف سے


     

     



    [1]... موسوعہ لابن ابی الدنیا، حسن الظن باللہ، جلد: 1، صفحہ:60، حدیث:27۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • گنہگار کی بخشش ہو گئی
    • (1):کسی کو حقیر مت سمجھئے!
    • (2):ہمیشہ مثبت سوچ ہی رکھئے!
    • روایت سے ملنے والے دو سبق
    • ماضی کی تلخ یادیں
    • زندگی سے لفظِ کاش نکال دیجئے!
    • ماضِی سے سیکھا کیجئے!
    • ایک ہزار غلط دروازے بند ہو گئے
    • تلخ ماضِی المیہ نہیں استاد ہے
    • ہمیشہ نیک اُمِّید ہی رکھئے!
    • بُرا گمان رکھنا ہلاکت کا سبب ہے
    • کامیابی کے لئے اچھی سوچ ضَرُور ی ہے
    • اچھے اور بُرے گمان کی مثالیں
    • زبان سے اچھے ہی الفاظ نکالئے!
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • کیا تم میرے اختیارات پر قابُو رکھتے ہو...؟
    • خُدا کرے تیری ہڈیاں ٹوٹ جائیں...!!
    • دُعا کے معاملے میں بھی مثبت ہی رہئے!
    • بدگمانی سے بچئے!
    • کسی کے مُتَعَلِّق بدگمانی نہ رکھئے!
    • اللہ کے بندو! بھائی بھائی ہو جاؤ!
    • بدگمانی کے نقصانات
    • ہمیشہ اچھا ہی سوچا کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami