Book Name:Jannat Ki Zamaanat
گا *اگر خطبہ شروع ہونے سے پہلے ہی سنتیں شروع کر لیں تھیں، اسی دوران خطبہ شروع ہو گیا تو اب نہ توڑے بلکہ چار رکعت مکمل کر لے۔ ([1])اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَارَقِیْبُ
یَارَقِیْبُ 3 بار پڑھ کر پھوڑے پھنسی پر دَم کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! شفا نصیب ہو گی۔([2])
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔