Jannat Ki Zamaanat

Book Name:Jannat Ki Zamaanat

دیتا ہوں۔ ([1])

ایک حدیثِ پاک میں ہے: تم مجھے ان 6 کاموں کی ضمانت دو،میں تمہیں جنّت کی ضمانت دیتا ہوں (وہ 6 کام یہ ہیں:) (1):نماز (2):زکوٰۃ (3):امانت (4):شرمگاہ (5):پیٹ اور (6):زبان۔ ([2])

ایک حدیثِ پاک میں فرمایا: جو بندہ صبح کے وقت کہے: ‌رَضِيتُ ‌بِاللهِ رَبّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيّامیں اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنّت میں لے جانے کی ضمانت دیتا ہوں۔ ([3])

”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے، جس کا نام ہے: Al Quran Al kareem (القرآن الکریم )۔ یہ ایپلی کیشن Android اور IOS سے ڈاؤن لوڈ (Download) کر کے بآسانی استعمال کی جا سکتی ہے، اس موبائل ایپلی کیشن میں* مکمل قرآنِ کریم پڑھنے * اور مختلف قاریوں کی آواز میں  تلاوتِ قرآن سننے کی سہولت موجود ہے *اس کے  ساتھ ساتھ کسی مخصوص سورت یا آیت کو Bookmark بھی کیا جا سکتا ہے یعنی بار بار پڑھنے والی سورت یا آیت کو Bookmark کی بدولت بآسانی اس تک پہنچ سکتےہیں، یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں


 

 



[1]...ابن حبان، کتاب البر والاحسان، باب الصدق والامر...الخ، صفحہ:190، حدیث:271۔

[2]...معجم اوسط، من اسمہ الفضل، جلد:3، صفحہ:396، حدیث:4925۔

[3]...معجم الکبیر، من اسمہ منیذر، جلد:9، صفحہ:78، حدیث:17225۔