• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کےاعلیٰ اوصاف arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کےاعلیٰ اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ان کی مبارک قبر کے دائیں یا بائیں (Right / Left)  جانِب قبلہ رُو ہر کرنماز پڑھنی چاہئے ، اس سے برکات میں اِضَافہ ہوتا ہے۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت سخی تھے

    اے عاشقانِ رسول! حضرت امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْهکے پاکیزہ اَوصاف میں ایک بہت پیارا وَصْف یہ بھی ہے کہ امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت سخی تھے ، ہزاروں روپے  بڑی خوشی کے ساتھ غریبوں پر خرچ فرما دیا کرتے تھے۔ حضرت حُمیدی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه فرماتے ہیں : ایک مرتبہ امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه اپنے کسی کام کے سلسلے میں یَمن تشریف لے گئے ، جب آپ واپس مَکَّہ مُکَرَّمہ آئے تو آپ کے پاس 10 ہزار دِرْہم (یعنی چاندی کے سِکّے) تھے ، آپ رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے شہر سے باہَر ہی خیمہ لگا لیا ، لوگ آپ رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْهکے پاس آتے رہے ، آپ انہیں مال عطا فرماتے رہے ، جب آپ خیمے سے باہَر تشریف لائے تو سارا مال (یعنی 10 ہزارچاندی کے سِکّے)  راہِ خُدا میں تقسیم فرما چکے تھے۔ ([2])

    مہر کی رَقم ادا فرما دی

    حضرت ربیع رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْهفرماتے ہیں : جب میرا نِکاح ہوا تو حضرت امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے مجھ سےپوچھا : حق مِہر کتنا طَے کیا تھا؟ میں نے عرض کیا : 30 دِینار۔ آپ نے دوبارہ پوچھا : اس میں سے ادا کتنا کر دیا ہے؟ میں نے عرض کیا : 6 دِینار (سونے کے سِکّے)۔ اتنا پوچھنے کے بعد امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْهتشریف لے گئے ، بعد میں مجھے ایک تھیلی بھجوائی ، جس میں پورے 24 دِینار تھے۔ ([3])  


     

     



    [1]...فتاویٰ رضویہ ، جلد : 5 ، صفحہ : 349 و 351 ماخوذاً۔

    [2]...تاریخ مدینہ دمشق ، جلد : 51 ، صفحہ : 401۔

    [3]...شُعب الایمان ، باب فی الجود والسخاء ، جلد : 7 ، صفحہ : 452 ، حدیث : 10962۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ہر صَدِی کی ابتدا میں مُجَدِّد بھیجا جاتا ہے
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بھی مُجَدِّد ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا مختصر تعارف
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه مُطَّلبِی ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے تین فضائل
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه عالِمِ قریش ہیں
    • جاؤ! اللہ تمہیں برکت دے...!
    • مولا علی رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه نے انگوٹھی عطا کی
    • انگوٹھی پہننے کے احکام
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه اور شوقِ تلاوت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے اعلیٰ اَوْصاف
    • قرآن پاک کی تلاوت کے فضائل
    • تمام مسلمانوں کے حق میں دُعا فرماتے
    • حضرت ابراہیم عَلَیْهِ السَّلَام کی ایک مبارک دُعا
    • دُعا میں سستی مت کیجئے...!
    • دُوسروں کے حق میں دُعا مانگنے کا ثواب
    • امامِ اعظم رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے مزارِ پاک کی برکت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت سخی تھے
    • مہر کی رَقم ادا فرما دی
    • مذا ق کرنے والے کے لئے دُعائے خیر...!
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا کی حکایت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه خاموش طبیعت تھے
    • جنّت کی ضمانت
    • فُضُول کلام غُلام بنا لیتا ہے
    • بات کرنے سے پہلے سوچ لو...!
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی صحابہ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ سے محبت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی محبتِ اَہْلِ بیت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی نصیحتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami