• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کےاعلیٰ اوصاف arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کےاعلیٰ اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی صحابہ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ سے محبت

    اے عاشقانِ رسول! امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْهکا ایک بہت ہی پیارا وَصْف یہ ہے کہ آپ رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْاور اَہْلِ بیتِ اطہار سے بہت محبت فرمایا کرتے تھے ، وقتاً فوقتاً صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ اور اَہْلِ بیتِ اطہار کے فَضَائِل بیان کرنا ، جو ان سے بغض رکھتا ہو ، اس سے دُور رہنا ، صحابۂ کرام  اور اَہْلِ بیتِ اطہار کے معاملے میں حق سے ہٹنے والے کو نیکی کی دعوت دینا ، اسے اچھے انداز سے سمجھانا امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی عادات میں شامِل تھا ، ایک مرتبہ امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ کے فضائِل بیان کرتے ہوئے فرمایا : * صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ  وہ مبارک ہستیاں ہیں کہ ان کی تعریفیں تمام جہانوں کے رَبّ ، اللہ پاک نے فرمائی ہیں*  صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ وہ ہیں کہ قرآنِ کریم ، تورات اور انجیل میں ان کی منقبت ہے* صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ وہ ہیں کہ اللہ پاک کے محبوب نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّمنے ان کے فَضَائِل بیان فرمائے* صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ وحی اُترنے کے شاہِد (یعنی گواہ) ہیں* صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ ہی نے ہم تک دین  پہنچایا* بےشک صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ ہم سے زیادہ عِلْم والے ہیں* صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ  ہر عِلْم میں ہم سے بہت اُونچے اور بُلند مرتبہ ہیں *  صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ کی یہ شان ہے کہ یہ سب جس بات پر متفق ہو جائیں ، وہ بات دِین میں دلیل بن جاتی ہے اور اگر ایک ہی صحابی کوئی بات کہے تو اس بات کی مخالفت کرنے کی کسی میں ہمّت نہیں ، صِرْف ایک صحابی کا فرمان بھی ہمارے لئے دلیل ہے۔ ([1])


     

     



    [1]...مناقبِ امام شافعی للرازی ، صفحہ : 136۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ہر صَدِی کی ابتدا میں مُجَدِّد بھیجا جاتا ہے
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بھی مُجَدِّد ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا مختصر تعارف
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه مُطَّلبِی ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے تین فضائل
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه عالِمِ قریش ہیں
    • جاؤ! اللہ تمہیں برکت دے...!
    • مولا علی رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه نے انگوٹھی عطا کی
    • انگوٹھی پہننے کے احکام
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه اور شوقِ تلاوت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے اعلیٰ اَوْصاف
    • قرآن پاک کی تلاوت کے فضائل
    • تمام مسلمانوں کے حق میں دُعا فرماتے
    • حضرت ابراہیم عَلَیْهِ السَّلَام کی ایک مبارک دُعا
    • دُعا میں سستی مت کیجئے...!
    • دُوسروں کے حق میں دُعا مانگنے کا ثواب
    • امامِ اعظم رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے مزارِ پاک کی برکت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت سخی تھے
    • مہر کی رَقم ادا فرما دی
    • مذا ق کرنے والے کے لئے دُعائے خیر...!
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا کی حکایت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه خاموش طبیعت تھے
    • جنّت کی ضمانت
    • فُضُول کلام غُلام بنا لیتا ہے
    • بات کرنے سے پہلے سوچ لو...!
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی صحابہ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ سے محبت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی محبتِ اَہْلِ بیت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی نصیحتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami