• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کےاعلیٰ اوصاف arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کےاعلیٰ اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ!یہ ہے سخاوت...! امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے خُود معلوم کیا کہ مِہْر کی کتنی رقم ابھی ذِمّے پر باقی ہے ، پھر معلوم ہو جانے پر بس خالی تسلی نہیں دی بلکہ حضرت ربیع رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے مانگے بغیر ، خُود ہی وہ رقم عطا فرما دی۔ اللہ پاک ہمیں بھی سَخاوت کی توفیق نصیب فرمائے۔ کاش! ہمارے دِل سے مال کی محبت نکل جائے ، یقین کیجئے! ہمارے دِلوں میں مال کی بہت حِرْص ہے ، جیب سے رقم نکالتے ہوئے دِل بیٹھتا ہے ، غریب کو دینے کے لئے بڑا نوٹ نکالنے کی ہمّت نہیں پڑتی ، کاش! یہ حِرْص ختم ہو جائے ، ہم راہِ خُدا میں بانٹنے والے بنیں ، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!  اللہ پاک اپنے خزانوں سے ہمیں وافَر رزق عطا فرمائے گا۔ اللہ پاک ہمیں اس کی  توفیق بخشے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم۔

    تج ڈال مال و دَھن کو ، کوڑی نہ رکھ کفن کو               جس نے دیا ہے تَن کو ، دے گا وہی کفن کو

    مذا ق کرنے والے کے لئے دُعائے خیر...!

    ایک بار امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے درزی سے قمیض سِلوائی ، وہ درزی امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کو جانتا نہیں تھا ، آپ کا مقام و مرتبہ بھی اُسے معلوم نہیں تھا ، لہٰذا اُس درزی نے جان بوجھ کر بطورِ مذاق قمیض کی ایک آستین تنگ کر دی اور دوسری اتنی کھلی بنا دی کہ اُس میں سَر بھی داخِل ہو سکتا تھا۔ جب امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی خدمت میں وہ قمیض پیش کی گئی تو آپ نے دیکھ کر فرمایا : اللہ پاک تجھے جزائے خیر عطا فرمائے! تنگ آستین وُضُو میں اُوپَر چڑھانے کے لئے بہتر ہے اور کھلی آستین میں کِتَاب رکھی جا سکتی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ہر صَدِی کی ابتدا میں مُجَدِّد بھیجا جاتا ہے
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بھی مُجَدِّد ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا مختصر تعارف
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه مُطَّلبِی ہیں
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے تین فضائل
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه عالِمِ قریش ہیں
    • جاؤ! اللہ تمہیں برکت دے...!
    • مولا علی رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه نے انگوٹھی عطا کی
    • انگوٹھی پہننے کے احکام
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه اور شوقِ تلاوت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے اعلیٰ اَوْصاف
    • قرآن پاک کی تلاوت کے فضائل
    • تمام مسلمانوں کے حق میں دُعا فرماتے
    • حضرت ابراہیم عَلَیْهِ السَّلَام کی ایک مبارک دُعا
    • دُعا میں سستی مت کیجئے...!
    • دُوسروں کے حق میں دُعا مانگنے کا ثواب
    • امامِ اعظم رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے مزارِ پاک کی برکت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت سخی تھے
    • مہر کی رَقم ادا فرما دی
    • مذا ق کرنے والے کے لئے دُعائے خیر...!
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا کی حکایت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه خاموش طبیعت تھے
    • جنّت کی ضمانت
    • فُضُول کلام غُلام بنا لیتا ہے
    • بات کرنے سے پہلے سوچ لو...!
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی صحابہ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ سے محبت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی محبتِ اَہْلِ بیت
    • امام شافعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کی نصیحتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami