• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صفائی ستھرائی اور سادگی arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    صفائی ستھرائی اور سادگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت ، شہنشاہِ نبوت صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّمنےفرمایا : مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ جس  نے میری سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔ ([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!               جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    پانی پینے کی 13 سنتیں اور آداب

    فرمانِ  آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :  اُونٹ کی طرح ایک ہی سانس میں مت پیو بلکہ دو یا تین مرتبہ (سانس لے کر) پیو اور پینے سے پہلے بِسْم اللہ پڑھو اور فراغت پر الحمد للہ کہا کرو!

    پانی ہو یا کوئی اور پینے کی چیز * پینے سے پہلے بِسْم اللہ پڑھ لیجئے * چوس کر چھوٹے چھوٹے گھونٹ پئیں ، بڑے بڑے گھونٹ پینے سے جگر (Liver) کی بیماری پیدا ہوتی ہے * پانی تین سانس میں پئیں بیٹھ کر اور سیدھے ہاتھ سے پئیں * لوٹے وغیرہ سے وُضُو کیا ہو تو اس کا بچا ہوا پانی پینا 70 مرض سے شفا ہے کہ یہ آبِ زم زم شریف کی مشابہت رکھتا ہے ، ان دو (یعنی وُضُو کا بچا ہوا پانی اور زم زم شریف) کے عِلاوہ کوئی سا بھی پانی کھڑے کھڑے پینا مکروہ ہے ، یہ دونوں پانی قبلہ رُو ہو کر کھڑے کھڑے پئیں * پینے سے پہلے دیکھ لیجئے کہ پینے کی شے میں کوئی نقصان دہ چیز وغیرہ تو نہیں ہے * پی چکنے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہئے


     

     



    [1]...مشکوٰۃ ، کتابُ : الْاِیمان ، بابُ : الْاِعْتِصَام ، جلد : 1 ، صفحہ : 55 ، حدیث : 175۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیشاب کی چھینٹوں نہ بچنے والے كی قبر سے پكار!
    • دوسروں کی دِل آزاری گُنَاہ ہے
    • عذابِ قبر کے 3 اَسْباب
    • پاک چیز کو ناپاک کرنا حرام ہے
    • اللہ پاک پاکیزہ لوگوں کو پسند فرماتا ہے
    • صَفَائی ستھرائی کی اہمیت پر 4 اَحادیث
    • مَسْجِدِ قُبَا اور اَہْلِ قُبَا کی فضیلت
    • جانِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے 6 پاکیزہ نام
    • جانِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی طہارت و پاکیزگی کا بیان
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے مبارک لباس کو میلا کہنا کیسا...؟
    • اِسْلام دِینِ نظافت ہے
    • صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی 4 خصوصیات
    • (1) : صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی پہلی خصوصیت
    • (2) : صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی دُوسری خصوصیت
    • (3) : صَفَائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی تیسری خصوصیت
    • کپڑا تسبیح کرتا رہتا ہے
    • (4) : صَفَائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی چوتھی خصوصیت
    • دِل کی صَفَائی زیادہ ضروری ہے
    • چار چیزیں بدبختی سے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک درس
    • وَقْت کی قدر نصیب ہو گئی
    • پانی پینے کی 13 سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami