• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صفائی ستھرائی اور سادگی arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    صفائی ستھرائی اور سادگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                     (ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    پیارے اسلامی بھائیو!  نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف کا معنی ہے : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نیت کی۔ نیت دِل کے ارادے کا نام ہے ، لہٰذا جب بھی مَسْجِد میں حاضِری ہو ، ہر بار یاد کر کے ، دِل میں ارادہ رکھ کر عربی ، اردو یا کسی بھی زبان میں اعتکاف کی نیت کر لینی چاہیے ، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! جب تک مسجد میں رہیں گے ، نفل اعتکاف کا ثواب بھی ملتا رہے گا۔ یاد رکھئے! مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا ، سحری افطاری کرنا ، دَم کیا ہوا پانی پینا وغیرہ شرعاً جائِز نہیں ، اعتکاف کی نیت کر لیں گے تو یہ کام بھی جائِز ہو جائیں گے۔

    درود شریف کی فضیلت

    حضرت محمد بن سعید رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں نے درودِ پاک کی ایک تعداد مقرر کر رکھی تھی اور روزانہ اُتنی تعداد میں درود شریف پڑھ کر سویا کرتا تھا ، الحمد للہ! درودِ پاک کی برکت سے ایک روز مجھ پر کرم ہو گیا ، میں سویا ہوا تھا کہ قسمت جاگ اُٹھی ، میں نے دیکھا کہ میرے پیارے آقا ، حبیبِ خُدا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہمارے گھر ، میرے کمرے میں تشریف لائے ، اللہُ اَکْبَر! نُورِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی چمک دمک سے پُورا کمرہ جگمگا اُٹھا۔

    بہرِ دیدار جھک آئے ہیں زمیں پر تارے         واہ اے جلوۂ دِلدار! چمکنا تیرا([1])


     

     



    [1]...ذوقِ نعت ، صفحہ : 26۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیشاب کی چھینٹوں نہ بچنے والے كی قبر سے پكار!
    • دوسروں کی دِل آزاری گُنَاہ ہے
    • عذابِ قبر کے 3 اَسْباب
    • پاک چیز کو ناپاک کرنا حرام ہے
    • اللہ پاک پاکیزہ لوگوں کو پسند فرماتا ہے
    • صَفَائی ستھرائی کی اہمیت پر 4 اَحادیث
    • مَسْجِدِ قُبَا اور اَہْلِ قُبَا کی فضیلت
    • جانِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے 6 پاکیزہ نام
    • جانِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی طہارت و پاکیزگی کا بیان
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے مبارک لباس کو میلا کہنا کیسا...؟
    • اِسْلام دِینِ نظافت ہے
    • صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی 4 خصوصیات
    • (1) : صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی پہلی خصوصیت
    • (2) : صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی دُوسری خصوصیت
    • (3) : صَفَائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی تیسری خصوصیت
    • کپڑا تسبیح کرتا رہتا ہے
    • (4) : صَفَائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی چوتھی خصوصیت
    • دِل کی صَفَائی زیادہ ضروری ہے
    • چار چیزیں بدبختی سے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک درس
    • وَقْت کی قدر نصیب ہو گئی
    • پانی پینے کی 13 سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami