• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صفائی ستھرائی اور سادگی arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    صفائی ستھرائی اور سادگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    * امام محمد بن محمد بن محمد غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : بِسْمِ اللہ پڑھ کر پینا شروع کرے ، پہلی سانس کے آخِر میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِدوسرے کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن اور تیسرے سانس کے بعد اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمپڑھے۔ یہ ایک اچھا کام ہے ، نہ بھی کیا تو حرج نہیں اور شروع میں بِسْمِ اللہ اور خَتْم پر اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہنے سے بھی سُنَّت ادا ہو جائے گی * گلاس میں بچے ہوئے مسلمان کے صاف ستھرے جھوٹے پانی کو قابِلِ استعمال ہونے کے باوُجُود خوامخواہ پھینکنا  نہ چاہئے * منقول ہے : سُؤْرُ الْمُؤْمِنِ شِفَاءٌ یعنی مسلمان کے جھوٹے میں شِفَا ہے * پی لینے کے چند لمحوں بعد خالی گلاس کو دیکھیں گے تو اس کی دیواروں سے بِہ کر چند قطرے پیندے میں جمع ہو چکے ہوں گے ، انہیں بھی پی لیجئے۔ ([1])

    مختلف سنتیں اور آداب سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد : 3 ، حِصّہ : 16 اور امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی 100صفحات کی کتاب  550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے! سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے

    لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو             سیکھنے سنتیں قافلے میں چلو

    ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو        ختم ہوں شامتیں قافلے میں چلو

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیِّیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...550 سنتیں اور آداب ، صفحہ : 16۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیشاب کی چھینٹوں نہ بچنے والے كی قبر سے پكار!
    • دوسروں کی دِل آزاری گُنَاہ ہے
    • عذابِ قبر کے 3 اَسْباب
    • پاک چیز کو ناپاک کرنا حرام ہے
    • اللہ پاک پاکیزہ لوگوں کو پسند فرماتا ہے
    • صَفَائی ستھرائی کی اہمیت پر 4 اَحادیث
    • مَسْجِدِ قُبَا اور اَہْلِ قُبَا کی فضیلت
    • جانِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے 6 پاکیزہ نام
    • جانِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی طہارت و پاکیزگی کا بیان
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے مبارک لباس کو میلا کہنا کیسا...؟
    • اِسْلام دِینِ نظافت ہے
    • صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی 4 خصوصیات
    • (1) : صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی پہلی خصوصیت
    • (2) : صفائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی دُوسری خصوصیت
    • (3) : صَفَائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی تیسری خصوصیت
    • کپڑا تسبیح کرتا رہتا ہے
    • (4) : صَفَائی سے متعلق اسلامی تعلیم کی چوتھی خصوصیت
    • دِل کی صَفَائی زیادہ ضروری ہے
    • چار چیزیں بدبختی سے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک درس
    • وَقْت کی قدر نصیب ہو گئی
    • پانی پینے کی 13 سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami