• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کے قاصد arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    موت کے قاصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    محسوس ہوتی ہےکہ اس کا رُوح کے ساتھ تَعلُّق قائم ہے۔ تو ذَرا اَندازہ کروکہ اس وَقْت کس قدر تکلیف ہوگی جب تلوار براہِ راست رُوْح پر پڑے گی؟ جب کسی کو تلوار سے زَخْمی کیاجائے تو مددمانگ سکتااور چیخ وپُکار کرسکتاہے کیونکہ اس کے زَبان و جسم میں طاقت مَوجُود ہےجبکہ مرنے والےکی آواز اور چیخ و پُکار تکلیف کی وَجہ سے خَتم  ہوجاتی ہےکیونکہ موت کی تکلیف اس وَقْت بڑھ کردل پرغَلَبہ کرلیتی ہے اورپھر پورےبدن کی  طاقت چھین  کر ہر حصّےکو کمزور کردیتی ہے، یہاں تک کہ کسی بھی حصّے میں مدد مانگنے کی طاقت نہیں رہتی، نیز سوچنے سمجھنے کی صلاحیّت پر غالب آکر اسے حیران وپریشان کردیتی ہےجبکہ زَبان کو گُونگااور باقی جِسْمانی حِصّوں کو بے جان کردیتی ہے،اگر کوئی شخص نَزع کے وَقْت رونا، چِلَّانا یا مدد مانگنا بھی چاہےتو ایسا نہیں کرسکتااور اگر کچھ طاقت باقی بھی ہوتو اس وَقْت اس کےحلق اور سینے سےغَرغَرَہ اورگائے بیل کے ڈکْرَانے کی آواز ہی سنو گے، اس کا رَنگ مٹیالا ہوجاتا ہےگویا مٹی سے بناتھا تومرتے وقت بھی مٹی ظاہِر ہوتی  ہے،ہر رَگ سے رُوْح نکالی جاتی ہے، جس کی وَجہ سے تکلیف جسم کے اَندر باہر ہرجگہ پھیل جاتی ہے، آنکھوں کے ڈھیلےاُوپر چڑھ جاتے ہیں، ہونٹ سُوکھ جاتے ہیں، زبان سُکڑ جاتی ہے اور اُنگلیاں نیلی پڑجاتی ہیں،جس بدن کی ہر ہررَگ سے رُوْح نکالی جاچکی ہو،اس کی حالت مَت پُوچھو کیونکہ اگر جِسْم کی  ایک رَگ بھیکِھنچ جائے تو بہت زِیادَہ تکلیف ہوتی ہے۔ذراغورتو کروکہ پوری رُوْح کو ایک رَگ سے نہیں بلکہ ہر ہررَگ سے نکالاجاتا ہے تو کس قَدر تکلیف ہوتی ہوگی؟اور پھر آہستہ آہستہ جسم کے ہر ہر حصّےپرموت طاری ہوتی ہے،پہلےقدم ٹھنڈےپڑتےہیں پھر پنڈلیاں اورپھررانیں ٹھنڈی پڑجاتی ہیں اور یوں جِسْم کے ہرہرحصّے کو سختی کے بعد پھر سختی اور تکلیف کے بعد پھر تکلیف  کا سامنا کرنا پڑتا ہے،یہاں تک کہ رُوْح حلق تک کھینچ لی جاتی ہے،یہی وہ وَقْت ہوتاہےجب مرنے والےکی اُمّیدیں دُنیااور دُنیاوالوں سے ختم ہوجاتی ہیں جبکہ توبہ کا دروازہ کچھ ہی دیر پہلےبند ہوجاتاہےاور پھر حسرت و ندامت اسےچاروں جانب سے گھیر لیتی ہے۔  (احیاءالعلوم،۵/۵۱۱،۵۱۲، ملتقطاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • موت کے تین(3) قاصد:
    • بیماری بھی موت کا قاصِد ہے
    • موت نےآدبوچا:
    • موت کا ایک قاصد ’’بیماری‘‘
    • جہنّم کے دروازے پر نام:
    • موت کا ایک قاصد ’’بڑھاپا‘‘
    • خلوت نشین بزرگ:
    • آخِرت کے مُقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • تُو اچانک موت کا ہوگا شکار:
    • سیلاب میں غرق ہوگیا
    • شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • شادی کاگھر ماتم کدہ بن گیا
    • کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے
    • موت کی سختیاں
    • موت کو یاد کرنے کا زیادہ مُفید طر یقہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مجلس تجہیز و تکفین کا تَعارُف :
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ ‘‘
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 15شَعبان کا روزہ
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami