Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
May 19 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 32
ISBN No: Not Availabe
22 مئی 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعِ ذکر ونعت بسلسلہ شب براءت میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے : موت کے تین(3) قاصد، آخِرت کے مُقابلے میں دُنیا کی حیثیت، کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے، موت کی سختیاں اور بہت کچھ۔