• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کے قاصد arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    موت کے قاصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُؕ-فَذُوْقُوْا فَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ۠(۳۷)

    میں سمجھ لیتا جسے سمجھنا ہوتا اور ڈر سُنانے والا تمہارے پاس تشریف لایا تھا تو اب چکھو کہ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ۔

    اس آیتِ مبارکہ  کے تحت تفسیر کی کتابوں میں ایک قول کےمُطابق(النَّذِیْرُؕ-) سے مُراد بڑھاپا ہے۔عَلامہ بَغَوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے  ہیں کہ جب ایک بال سفید ہوجاتا ہے تو وہ دوسروں سے کہتا ہے کہ تم بھی تیار ہو جاؤ کہ موت کا وَقْت قریب آگیا ہے۔(تفسیر بغوی، ج ۳ ص ۴۹۵،تفسیر در منثور،ج۷،ص۳۲)

    معلوم ہواکہ بڑھاپا بھی  موت کے قاصدوں میں سے  ہے یہ ایسی عمر ہے کہ اس میں انسان کو خواہِشاتِ نَفْس  ترک کرکے دُنیا کی مَحَبَّت سے پیچھا چُھڑاکر اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی طرف لو لگالینی چاہیے اورزندگی کے  باقی دن موت کی یاداور آخرت کی تیاری   میں بسر کرنے چاہییں۔ہمارے بُزرگانِ دِین یوں تو اپنی ساری زندگی فکرِآخرت اور اَحکامِ خُداوَندی   کی بجاآوری میں ہی  بسر کرتے تھے مگر جب  انہیں اپنی داڑھی یا سرکے بالوں  میں ایک سفید بال  نظرآجاتا تو خَلْوَت نشینی اِخْتیار کرلیتے اور ہر وَقْتاللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی عِبادَت ورِیاضَت میں مَشغُول ہوجاتے ۔جیساکہ

    خلوت نشین بزرگ:

         حضرتِ سیِّدُنا ایاس بن قتا دہ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ اپنی قوم کے سردار تھے ۔ایک دن آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اپنی داڑھی میں ایک سفید بال دیکھا تو دُعا کی :'' یا اللہ عَزَّ  وَجَلَّ! میں اچانک ہونے والے حادِثات سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں ، مجھے معلوم ہے کہ موت میری تاک میں ہے اور میں اس سے بچ نہیں سکتا۔'' پھر وہ اپنی قوم کے پاس تشریف لے گئے اورفرمانے لگے:'' اے بنو سعد ! میں نے اپنی جوانی تم پر وَقْف کر دی تھی اب تم میرا بُڑھاپا مجھے بخش دو ۔''پھرآپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُاپنے گھر تشریف لائے اور عبادت میں مصروف ہوگئے یہاں تک کہ آپ کا وِصال ہوگیا۔(بحر الدموع،ص۱۱۲ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • موت کے تین(3) قاصد:
    • بیماری بھی موت کا قاصِد ہے
    • موت نےآدبوچا:
    • موت کا ایک قاصد ’’بیماری‘‘
    • جہنّم کے دروازے پر نام:
    • موت کا ایک قاصد ’’بڑھاپا‘‘
    • خلوت نشین بزرگ:
    • آخِرت کے مُقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • تُو اچانک موت کا ہوگا شکار:
    • سیلاب میں غرق ہوگیا
    • شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • شادی کاگھر ماتم کدہ بن گیا
    • کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے
    • موت کی سختیاں
    • موت کو یاد کرنے کا زیادہ مُفید طر یقہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مجلس تجہیز و تکفین کا تَعارُف :
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ ‘‘
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 15شَعبان کا روزہ
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami