• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کے قاصد arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    موت کے قاصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! بُوڑھا شخص موت کے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود بعض لوگ اس عمر میں بھی گُناہوں کی دَلْدَل میں پھنسے رہتے ہیں اور گالی گلوچ،فلموں ڈراموں ،جُھوٹ، غیبت،  چُغْلی  سے پیچھا نہیں چُھڑ ا پاتے نیز مال کمانے کی دُھن ان پر سوار رہتی ہےجیسا کہ حدیثِ پاک میں آتا ہے کہ حُسنِ اَخلاق کے پیکر،نبیوں کے تاجور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عبرت نشان ہے:''آدمی بُوڑھا ہو جاتاہے مگر اس کی دو(2)چیزیں جوان رہتی ہیں:(۱)حِرص اور(۲)لمبی اُمید۔''(صحیح مسلم،کتاب الزکاۃ،باب کراھیۃ الحرص علی الدنیا،الحدیث۱۰۴۷،ص۵۲۱)

    اسی طرح شہنشاہِ خُوش خِصال،پیکرِحُسن وجمالصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکافرمانِ عالیشان ہے:''بُوڑھے کادل دو(2) چيزوں کی مَحَبَّت میں جوان ہی رہتا ہے (۱)زِندگی اور (۲)مال کی مَحَبَّت۔'' (صحیح مسلم،کتاب الزکاۃ،باب کراھیۃ الحرص علی الدنیا،الحدیث۱۰۴۶،ص۵۲۱)   

    میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو !آپ نے سُناکہ  انسان چاہے بُڑھاپےکی دَہلیز پر  ہی کیوں نہ پہنچ جائے لیکن مال ودولت کی مَحَبَّت اور ہوس اس عمر میں بھی ان کا پیچھا نہیں چھوڑتی اور یوں اُسے  عبادت وریاضت کی چاشنی  نصیب نہیں ہوتی ۔اپنے دل سے دُنیا کی مَحَبَّت مِٹاکر  موت کی یاد دل میں بٹھانے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’آنسوؤں کا دریا ‘‘سے 3 نصیحت آموز عربی اشعار کا ترجمہ سُنئے  اور توبہ کے بعد اپنی بقیہ زِندگی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی عبادت میں گُزارنے کی نِیَّت کرلیجئے۔

     (۱)اے بُوڑھے شخص! کیابُڑھاپا آنے کے باوُجُود بھی تُو جہالت میں مبُتلاہے ؟ اب (اس عمر) میں تمہاری طرف سے جہالت کامُظاہَرہ اچھانہیں۔

        (۲)تیرافیصلہ توسر کی سفیدی نے کردیامگرپھربھی تُودُنیاکی طرف مائل ہوتاہے اور ناپائیدار (دُنیا) تجھے دھوکہ دے رہی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • موت کے تین(3) قاصد:
    • بیماری بھی موت کا قاصِد ہے
    • موت نےآدبوچا:
    • موت کا ایک قاصد ’’بیماری‘‘
    • جہنّم کے دروازے پر نام:
    • موت کا ایک قاصد ’’بڑھاپا‘‘
    • خلوت نشین بزرگ:
    • آخِرت کے مُقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • تُو اچانک موت کا ہوگا شکار:
    • سیلاب میں غرق ہوگیا
    • شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • شادی کاگھر ماتم کدہ بن گیا
    • کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے
    • موت کی سختیاں
    • موت کو یاد کرنے کا زیادہ مُفید طر یقہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مجلس تجہیز و تکفین کا تَعارُف :
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ ‘‘
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 15شَعبان کا روزہ
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami