• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کے قاصد arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    موت کے قاصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔ہم میں سے بَہُت سے لوگ ایسے ہوں گے جن کے پاس مَلکُ الْموت عَلَيْهِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کے یہ قاصِد  پیغام ِ اَجَل (یعنی موت کا پیغام)لاچکے ہوں گے مگرہماری غفلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے  کہ اگر کسی کےسیاہ بالوں کے بعد سفید بال آنے لگیں تو وہ اپنے دل کو ڈھارس دیتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ تو نَزلے سے بال سفید ہوگئے ہیں یا فکروں اور پریشانیوں نے مجھے  بُوڑھا کردیا  ورنہ  ابھی میری عمر ہی کیا ہے  !اِسی طرح بیماری بھی موت کانُمایاں قاصِدہےمگر اس میں بھی سراسر غفلت برتی جاتی ہے حالانکہ  ہم دیکھتےہیں کہ ’’بیماری‘‘کے سبب بھی روزانہ بے شُمار اَفراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں! بلکہ مریض کو تو بَہُت زیادہ موت کو یادرکھنا چاہیے کہ کیا معلوم جو بیماری ہمیں معمولی محسوس ہو رہی ہے وُہی مُہْلِک(یعنی ہلاک کرنے والی) صُورت اِختیا ر کرجائے اورآن کی آن میں فَنا کے گھاٹ اُتار دے پھر اپنے روئیں دھوئیں ، دُشمَن خُوشیاں مَنائیں اورمَرنے والا مَوت سے غافِل مَرِیض مَنوں مٹّی تَلے اندھیری قبر میں جا پڑے!آہ!اس وقت مرنے والا ہوگا اور اُس کے اچھّےیا بُرے اعمال ،یقیناً ہمیں نہیں  معلوم کہ آج کا دن ہماری زِنْدگی کا آخری دن یا آنے والی رات ہماری زِنْدگی کی آخری رات  ہو، بلکہ ہمارے پاس تواس کی بھی ضَمانت نہیں کہ ایک کے بعد دوسرا سانس بھی  لے سکیں گے یا نہیں ؟عین ممکن ہے کہ جو سانس ہم لے رہے ہیں وہی آخری ہو دوسرا سانس لینے کی نوبت ہی نہ آئے! آئے دن یہ خبریں ہمیں سُننے کو ملتی ہیں کہ فُلاں شخص بالکل ٹھیک ٹھاک  تھا ، بظاہر اسے کوئی مَرض بھی نہ تھا ،لیکن اچانک ہارٹ فیل ہوجانے کی وجہ سے چندہی لمحوں میں موت کے گھاٹ اُترگیا، لہٰذا بےجا خواہشات اور لمبی اُمیدوں کے بجائے ہر وَقْت اپنی موت کو یاد رکھنا چاہیے۔

    موت آکر ہی رہے گی یاد رکھ

    جان جا کر ہی رہے  گی یاد رکھ

    موت آئی پہلواں بھی چل دئیے

    خُوبصورت نوجواں بھی چل دئیے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • موت کے تین(3) قاصد:
    • بیماری بھی موت کا قاصِد ہے
    • موت نےآدبوچا:
    • موت کا ایک قاصد ’’بیماری‘‘
    • جہنّم کے دروازے پر نام:
    • موت کا ایک قاصد ’’بڑھاپا‘‘
    • خلوت نشین بزرگ:
    • آخِرت کے مُقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • تُو اچانک موت کا ہوگا شکار:
    • سیلاب میں غرق ہوگیا
    • شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • شادی کاگھر ماتم کدہ بن گیا
    • کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے
    • موت کی سختیاں
    • موت کو یاد کرنے کا زیادہ مُفید طر یقہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مجلس تجہیز و تکفین کا تَعارُف :
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’صدائے مدینہ ‘‘
    • بے نمازی ،نمازی بن گیا
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 15شَعبان کا روزہ
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami