• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل) arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    داڑھی،عمامہ شریف اوردیگر سُنَّتوں پرعمل کرنے اوراپنے بچوں کوبھی سُنَّتوں پرعمل کی ترغیب دِلانے کی سَعادَت نصیب ہوجائے ۔

    سُنَّتوں کی کروں خُوب خِدْمت

     

    ہر کسی کو دُوں نیکی کی دعوت

    نیک میں بھی بنوں اِلْتِجا ہے

     

    یاخُدا تجھ سے میری دُعا ہے

    (وسائلِ بخشش، ص۱۳۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    راضی برضائے اِلٰہی:

              میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!حضرت سَیِّدُناابراہیمعَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامکی ساری زِنْدگی راہِ خُداعَزَّ  وَجَلَّمیں قُربانیاں دیتےہوئےگُزری۔جب بھی حکمِ خُداوَنْدی آیاتوآپ نےتعمیل کرتے ہوئےکبھی گھر والوں کو شِرک سے روکا تو کبھی قوم کونیکی کی دعوت دے کر ان کی مُخالَفَت جھیلی،کبھی بادشاہِ وَقْت کو توحید ورِسالت کا پیغامِ حق  سُنایا توکبھی اپنے قوم کے ہاتھوں آتَش کَدے میں جَلناپڑا،  بڑی  چاہتوں اور مُرادوں کے بعد بُڑھاپے میں حاصل ہونے والے شِیْرخوار بیٹے کو اس کی والدہ کے ساتھ لَقْ ودَقْ( یعنی ویرانہ) بیابان  اور چٹیل میدان(وہ میدان جہاں کوئی سایہ داردرخت نہ ہو) میں  رَبّ عَزَّ  وَجَلَّکےحکم سےبِغَیْر کسی دُنیوی سَہارے کے اَکیلاچھوڑ دیا، تو کبھی اسی بیٹے کی نرَم ونازُک گردن پر اپنے ہاتھوں سے چُھری چلانے تک گُریز نہ کیا۔اَلْغَرض آپ عَلَیْہِ السَّلَامکی تمام زِندگی اِطاعتِ الٰہی میں بَسَر ہوتی نظرآتی ہے۔آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی داستانِ حیات کا ایک ایک گوشہ رِضائے اِلٰہی میں راضی رہنے کا دَرْس دیتاہے۔آپ عَلَیْہِ السَّلَام کا ہرحال میں راضی بَرضائے اِلٰہی رہنے کاجَذبہ صَدْ کروڑ مَرحبا! کاش! کہ ہم بھی آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی طرح اپنے مولیٰ  عَزَّ  وَجَلَّکی رِضا میں راضی رہنے والے بن جائیں، کاش!کہ ہم بھی اِطاعتِ اِلٰہی سے مَعْمُورزِندگی بَسرکرنے والےبن جائیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خواب سچ کر دکھایا
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • کیاہر کوئی خواب دیکھ کر اپنا بیٹا ذَبح کر سکتا ہے؟
    • 10 خاص فضیلتیں
    • سب سے اَولیٰ و اَعْلیٰ ہمارا نبی
    • بنے دوجہاں تمہارے لیے
    • اشعار کی وضاحت
    • قوم کو نیکی کی دعوت دینا
    • ٹھنڈی آگ
    • آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے
    • عِشْق کے اِمتحاں
    • اِطاعت گُزارہوتو ایسا!
    • راضی برضائے اِلٰہی
    • قُربانی کی اَہمیَّت
    • قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • میری زندگی میں بہار آ گئی
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عِبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami