Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
September 14 ,2015
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 27
ISBN No: N/A
17 ستمبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: خواب سچ کر دکھایا، آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے، اِطاعت گُزارہوتو ایسا! ، قُربانی کی اَہمیَّت، قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے اور بہت کچھ۔