• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل) arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پڑھ لیا کریں(۱) قُلْ یٰاَیُّھَاالْکٰفِرُوْنَ آخِر تک(۲) اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللہِ وَالْفَتْحُ آخر تک (۳) قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ آخرتک (۴) قُلْ اَعُوْذُ بِرَ بِّ الْفَلَقِ آخر تک(۵) قُلْ اَعُوْذُ بِرَ بِّ النَّاسِ آخرتک٭…جب سیڑھیوں پرچڑھیں یا اونچی جگہ کی طرف چلیں ،یا ہمار ی بس وغیرہ کسی ایسی سڑک سے گزرے جو اونچا ئی کی طر ف جارہی ہوتو ”اَللہُ اَکْبَرُ“ کہنا سنت ہے او رجب سیڑھیوں سے اُتریں یا ڈھلان کی طرف چلیں تو''سُبْحَانَ اللہِ '' عَزَّ  وَجَلَّ کہنا سنت ہے ٭…مسافر کو چاہیے  کہ وہ دعاسے غفلت نہ کرے کہ یہ جب تک سفر میں ہے اس کی دُعا قبول ہوتی ہے بلکہ جب تک گھر نہیں پہنچتا اس وقت تک دعاء مقبول ہے۔٭…منزل پر اُتریں تو وقتاً فوقتاً یہ دعا پڑھیں ،اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہر نقصان سے بچیں گے ۔دعا یہ ہے:اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّمَا خَلَقَ۔ترجمہ : اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے کلماتِ تامہ کی پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے جسے اس نے پیدا کیا۔(کنز العمال ،کتاب السفر ،الفصل الثانی فی آداب السفر،الحدیث ۱۷۵۰۸،ج۶،ص۳۰۱) ٭…سفر سے واپسی پر گھر والوں کے لئے کوئی تحفہ لے آئیں کہ یہ سنّتِ مبارکہ ہے۔سر کا رِمدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے فرمایا :جب سفر سے کوئی واپس آئے تو گھر والوں کے لئے کچھ نہ کچھ ہدیہ لائے ، اگر چہ اپنی جھولی میں پتھر ہی ڈال لائے۔(کنز العمال ،کتاب السفر ،الفصل الثانی فی آداب السفر ،الحدیث ۱۷۵۰۲،ج۶ ،ص۳۰۱)

    طرح طرح کی ہزاروں سنّتیں سیکھنے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کُتُب بہارِ شریعت حصّہ16 (312صفحات )  نیز 120صَفَحات کی کتاب ”سُنّتیں اور آداب“ ھدِیّۃً حاصِل کیجئے اور پڑھئے۔ سُنَّتوں کی تربیّت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔(101مَدَنی پھول،ص۲۷)

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیْب!                                          صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

     

    پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خواب سچ کر دکھایا
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • کیاہر کوئی خواب دیکھ کر اپنا بیٹا ذَبح کر سکتا ہے؟
    • 10 خاص فضیلتیں
    • سب سے اَولیٰ و اَعْلیٰ ہمارا نبی
    • بنے دوجہاں تمہارے لیے
    • اشعار کی وضاحت
    • قوم کو نیکی کی دعوت دینا
    • ٹھنڈی آگ
    • آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے
    • عِشْق کے اِمتحاں
    • اِطاعت گُزارہوتو ایسا!
    • راضی برضائے اِلٰہی
    • قُربانی کی اَہمیَّت
    • قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • میری زندگی میں بہار آ گئی
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عِبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami