• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل) arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مجلس مزاراتِ اولیاء

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّدعوتِ اسلامی دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے،سُنّتوں  کی خوشبوپھیلانے،عِلْمِ دِین  کی شمعیں جلانے میں مصروف ہے۔ دنیا کے کم وبیش192 ممالک میں اس کا مَدَنی پیغام پہنچ چکاہے۔ساری دنیا میں مَدَنی کام کومُنظّم کرنے کے لئے تقریباً 59سے زیادہ شعبہ جات قائم ہیں،انہی میں سے ایک شعبہ’’مجلسِ مزاراتِ اولیاء‘‘بھی ہے،اس مجلس کے ذِمہ داران دیگر مدنی کاموںکے ساتھ ساتھ بُزرگانِ دِین  کے مزاراتِ مبارکہ پر حاضر ہوکر  مختلف دینی خِدمات سرانجام دیتے ہیں۔مثلاً حتَّی المَقدُورصاحبِ مزارکے عُرس کے موقع پراِجتماعِ ذکرونعت  کااِنْعِقاد ،مزارات سے مُلْحِقہ مساجِد میں عاشِقانِ رسول کے مَدَنی قافلے سفر کروانا اوربالْخُصُوص عُرس کے دنوں میں مزارشریف کے اِحاطے  میں سُنّتوں بھرےمَدَنی حلقے لگانا ،جن میں وُضو،غُسل،تیمم،نمازاور ایصالِ ثواب کاطریقہ،مزارات پر حاضری کے آداب اور سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنّتیں سکھائی جاتی ہیں نیز دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسُنَّتوں بھرے اجتماعات میں شرکت ،مدنی قافلوں میں سفراور مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب بھی  دلائی جاتی ہے، ایامِ عُرس میں صاحبِ مزارکی خدمت میں ڈھیروں ڈھیرایصالِ ثواب کے تحائف پیش کرنا نیز صاحبِ مزاربُزرگ کےسَجادہ نشین،خُلَفَااور مَزارات کےمُتَوَلِّی صاحبان سےوقتاًفوقتاًملاقات کرکےاِنہیں دعوتِ اسلامی کی خِدمات،جامعاتُ المدینہ ومدارِسُ المدینہ اورملک و بیرونِ ملک ہونے والےمَدَنی کاموں سے آگاہ کرنا وغیرہ۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کو  دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطافرمائے۔اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

    اے دعوتِ اِسلامی تیری دُھوم مَچی ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خواب سچ کر دکھایا
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • کیاہر کوئی خواب دیکھ کر اپنا بیٹا ذَبح کر سکتا ہے؟
    • 10 خاص فضیلتیں
    • سب سے اَولیٰ و اَعْلیٰ ہمارا نبی
    • بنے دوجہاں تمہارے لیے
    • اشعار کی وضاحت
    • قوم کو نیکی کی دعوت دینا
    • ٹھنڈی آگ
    • آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے
    • عِشْق کے اِمتحاں
    • اِطاعت گُزارہوتو ایسا!
    • راضی برضائے اِلٰہی
    • قُربانی کی اَہمیَّت
    • قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • میری زندگی میں بہار آ گئی
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عِبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami