• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی بہاریں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شک جنّت میں ایک دروازہ ہے جس کو رَیَّان کہا جاتا ہے، اُس سے قِیامت کے دن روزہ دار داخِل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخِل نہ ہوگا۔کہا جائے گا روزے دار کہاں ہیں؟پَس یہ لوگ کھڑے ہوں گے،ان کے علاوہ کوئی اوراِس دروازے سے داخِل نہ ہوگا۔جب یہ داخِل ہوجائیں گے تو دروازہ بند کردیا جائے گا ،پس پھر کوئی اس دروازے سے داخِل نہ ہوگا۔“   (صحیح بخاری ج۱ص۶۲۵حدیث۱۸۹۶)

    سُبْحٰنَاللہعَزَّ  وَجَلَّ!روزہ داروں کا بھی خوب مُقَدَّر ہے۔بروزِ قِیامت ان کا خصُوصی اعزاز ہوگا۔جانا جنّت ہی میں ہے، دیگر خوش قسمت بھی جُوق در جُوق داخِلِ جنّت ہورہے ہوں گے مگر روزہ دار خُصُوصی طور پر ”بَابُ الرَّیّان“سے داخِلِ جنَّت ہوں گے۔

    یاد رکھئے!جس طرح  روزہ رکھنا بہت بڑی فضیلت اورسَعادَت کی بات ہے،اسی طرح روزہ نہ رکھنا بھی محرومی اور بدبختی کاباعث  ہے۔ چنانچہ حضرتِ سَیِّدُناجابِر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رَسُوْلُاللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عِبْرت نشان ہے :مَنْ اَدْرَکَ رَمَضَانَ وَلَمْ یَصُمْهُ  فَقَدْ شَقِیَ یعنی جس نے ماہِ رَمَضان کو پایا اوراس کے روزے نہ رکھے،وہ شخص شَقِی (یعنی بد بخت )ہے۔ (معجم الاوسط، ۳/۶۲، حدیث: ۳۸۷۱)

    ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! رَمَضَان شریف کاایک روزہ جو بِلا کسی عُذرِ شَرعی جان بُوجھ کر ضائِع کردے تَو اب عُمر بھر بھی اگر روزے رکھتا رہے، تب بھی اُس چھوڑے ہوئے ایک روزے کی فضیلت کو نہیں پاسکتا۔چُنانچِہ،

    حضرتِ سیِّدُناابُوہُریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے ،سرکارِ والا تبار، بِاِذنِ پروردگار ، دو جہاں کے مالِک ومختار،شَہَنْشَاہِ اَبرارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے ہیں:”جس نے رَمَضَان کے ایک دن کا روزہ بِغیر رُخصت وبِغیر مَرض ،اِفْطار کیا (یعنی نہ رکھا)تَو زمانہ بھر کا روزہ بھی اُس کی قضا نہیں ہوسکتا، اگرچِہ بعد


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • ماہِ رمضان کی پہلی رات
    • رمضان کی مبارک باد
    • مرحبا صد مرحبا!
    • ہر شب ساٹھ (60)ہزار کی بخش
    • روزہ و قرآن شفاعت کریں گے
    • بخشش کا بہانہ
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • رزہ فرض ہونے کی وجہ
    • رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!
    • سابقہ گناہوں کا کفارہ
    • روزہ کی جزاء
    • روزہ کا خصوصی اِنعام
    • سونا بھی عبادت ہے
    • اَعضَاء کا تسبیح کرنا
    • سونے کا دستر خوان
    • جنّتی پھل
    • جنّتی دروازہ
    • بے حِساب اجر
    • ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    • ناک مٹی میں مل جائے
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹیئے
    • سارے مہینے کا اِعتِکاف
    • بِغیر کیے نیکیوں کا ثواب
    • فیضانِ رمضان کا تعارف
    • اجتماعی اِعتِکاف کی مدنی بہار
    • بیان کا خلاصہ
    • دارُالافتاء اہلسنَّت کا تعارُف
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے !
    • جُوتے پہننے کے 7 مَدَنی پُھول
    • ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ہر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami