• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی بہاریں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    والا!کہ اُس کی دُعا قَبول کی جائے۔ہے کوئی سائل! کہ اُس کا سُوال پورا کیا جائے۔اللہ تعالیٰ رَمَضَانُ الْمُبَارَک  کی ہرشب میں اِفطار کے وَقت ساٹھ ہزار(60,000) گُناہگاروں کو دوزخ سے آزاد فرمادیتا ہے۔اور عید کے دِن سارے مہینے کے برابر گُناہگاروں کی بخشِش کی جاتی ہے۔“(اَلدُّرالمَنْثُورج۱ ص۱۴۶)

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ماہِ رَمَضَان کی ساعتیں کتنی بابرکت ہیں کہ ہرلمحہ بندوں میں رحمت و مغفرتِ اِلٰہی تقسیم ہورہی ہے ۔ یہ وہ ماہِ مُقدّس ہے جس کے دن روزوں میں اور راتیں تلاوتِ کلامِ پاک میں صَرْف ہوتی ہیں اور یہی دونوں چیزیں یعنی روزہ اور قُرآن روزِ مَحْشَر مُسلمان کیلئے شَفاعَت کاسامان بھی فراہم کریں گے ۔ چُنانچِہ،

    روزہ و قرآن شفاعت کریں گے

    رحمتِ عالمیان،سرورِ ذیشان صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے ہیں:روزہ اور قُرآن بندے کیلئے قِیامت کے دن شَفَاعَت کریں گے۔روزہ عَرض کریگا:اے ربّ ِکریم عَزَّ  وَجَلَّ  ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اِسے روک دیا، میری شَفاعَت اِس کے حَقّ میں قَبول فرما۔ قُرآن کہے گا : میں نے اِسے رات میں سونے سے باز رکھا،میری شَفَاعَت  اِس کے لئے قَبول کر ۔ پس دونوں کی شَفاعَتیں قَبول ہوں گی۔  (مُسند امام احمد ج۲ص۵۸۶حدیث۶۶۳۷)

    بخشش کا بہانہ

    اَمِیْرُالْمُؤمنِین حضرت مولائے کائنات،عَلِیُّ المُرتَضٰی شیْرِِخُداکَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمفرماتے ہیں:  ”اگر اللہعَزَّ  وَجَلَّ کواُمَّتِ مُحَمَّدِی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر عذاب کرنا مَقْصُود ہوتا تَو ان کو رَمَضَان اور سُورۂ ” قُلْ هُوَ اللّٰهُ “ شریف ہرگِز عِنایت نہ فرماتا ۔“  (نُزْہَۃُ المجالِس ج۱ص۲۱۶) (فیضان سنت، ص۸۷۴)

    ڈر تھا کہ عِصیاں کی سَزا اب ہوگی یا روزِ جَزا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • ماہِ رمضان کی پہلی رات
    • رمضان کی مبارک باد
    • مرحبا صد مرحبا!
    • ہر شب ساٹھ (60)ہزار کی بخش
    • روزہ و قرآن شفاعت کریں گے
    • بخشش کا بہانہ
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • رزہ فرض ہونے کی وجہ
    • رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!
    • سابقہ گناہوں کا کفارہ
    • روزہ کی جزاء
    • روزہ کا خصوصی اِنعام
    • سونا بھی عبادت ہے
    • اَعضَاء کا تسبیح کرنا
    • سونے کا دستر خوان
    • جنّتی پھل
    • جنّتی دروازہ
    • بے حِساب اجر
    • ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    • ناک مٹی میں مل جائے
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹیئے
    • سارے مہینے کا اِعتِکاف
    • بِغیر کیے نیکیوں کا ثواب
    • فیضانِ رمضان کا تعارف
    • اجتماعی اِعتِکاف کی مدنی بہار
    • بیان کا خلاصہ
    • دارُالافتاء اہلسنَّت کا تعارُف
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے !
    • جُوتے پہننے کے 7 مَدَنی پُھول
    • ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ہر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami