• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی بہاریں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حِرا میں گُزار ے تھے۔اِس دَوران آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ دن کو کھانے سے پرہیز کرتے اور رات کوذِکْرُ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  میں مشغُول رہتے تھے۔تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اُن دِنوں کی یا د تازہ کرنے کیلئے روزے فَرض کئے تاکہ اُس کے مَحبوب  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنّت قائِم رہے۔ (فیضانِ سُنّت ، ص۹۳۵)

    رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سَخْت گرمی ہے،پیاس سے حلْق سُوکھ رہا ہے ،ہَونٹ خُشک ہورہے ہیں،پانی موجُود ہے مگر روزہ دار اُس کی طرف دیکھتا تک نہیں ، کھانا موجُود ہے بُھوک کی شِدّت سے حالت دِگر گُوں ہے،مگر وہ کھانے کی طرف ہاتھ تک نہیں بڑھاتا۔آپ اندازہ فرمائیے،اِس شخص کا خُدائے رحمٰن عَزَّ  وَجَلَّ پر کتنا پُختہ ایمان ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اِس کی حَرَکَت ساری دُنیا سے تَو چُھپ سکتی ہے مگر اللہعَزَّ  وَجَلَّ سے پَوشیدہ نہیں رَہ سکتی۔اللہعَزَّ  وَجَلَّ پراِس کا یہ یَقِیْنِ کامِل روزے کا عملی نتیجہ ہے۔کیونکہ دُوسری عِبادتیں کِسی نہ کِسی ظاہِری حَرَکت سے ادا کی جاتی ہیں مگر روزے کا تَعلُّق باطِن سے ہے۔اِس کاحال اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے سِوا کوئی نہیں جانتا، اگر وہ چُھپ کر کھاپی لے تب بھی لوگ تَو یِہی سمجھتے رہیں گے کہ یہ روزہ دار ہے۔مگر وہ محض خَوْفِ خُدا عَزَّ  وَجَلَّ  کے باعث کھانے پینے سے اپنے آپ کو بچا رہا ہے۔(فیضانِ سنت، ص۹۳۷)یہی وجہ ہے کہ روزہ داروں کو ڈھیروں انعامات اور اجروثواب سے نوازا جائے گا،آیئے روزے کے فضائل پر چند روایات سنتے ہیں۔

    سابقہ گناہوں کا کفارہ

    حضرتِ سَیِّدُنا ابُوسَعید خُدْریرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہے کہ ہمارے میٹھے میٹھے آقا، مکّی مَدَنی مصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے ہیں: ”جس نے رَمَضَان کا روزہ رکھا اور اُس کی حُدُود کو پہچانا اور جس چیز سے بچنا چاہیے، اُس سے بچا تو جو(کچھ گناہ) پہلے کرچکا ہے اُس کاکَفَّارہ ہوگیا۔“


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • ماہِ رمضان کی پہلی رات
    • رمضان کی مبارک باد
    • مرحبا صد مرحبا!
    • ہر شب ساٹھ (60)ہزار کی بخش
    • روزہ و قرآن شفاعت کریں گے
    • بخشش کا بہانہ
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • رزہ فرض ہونے کی وجہ
    • رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!
    • سابقہ گناہوں کا کفارہ
    • روزہ کی جزاء
    • روزہ کا خصوصی اِنعام
    • سونا بھی عبادت ہے
    • اَعضَاء کا تسبیح کرنا
    • سونے کا دستر خوان
    • جنّتی پھل
    • جنّتی دروازہ
    • بے حِساب اجر
    • ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    • ناک مٹی میں مل جائے
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹیئے
    • سارے مہینے کا اِعتِکاف
    • بِغیر کیے نیکیوں کا ثواب
    • فیضانِ رمضان کا تعارف
    • اجتماعی اِعتِکاف کی مدنی بہار
    • بیان کا خلاصہ
    • دارُالافتاء اہلسنَّت کا تعارُف
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے !
    • جُوتے پہننے کے 7 مَدَنی پُھول
    • ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ہر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami