• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی بہاریں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی بہاریں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وبیش ساٹھ (60)اسلامی بھائیوں نے شَیْخِ طریقت، اَمِیْرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کی مَـعِـیَّت (ہمراہی) میں اِعتِکاف کرنے کی سَعادَت پائی، بڑھتے بڑھتے (تادمِ تحریر)یہ سلسلہ نہ صرف پاکستان بلکہ دُنیا کے مختلف ممالک میں پہنچ گیا ہے،یوں دُنیا کی بے شُمار مساجِد میں پورے ماہِ رَمَضَانُ الْمُبَارَک اور آخِری عَشرے کےاِعتِکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اِن میں ہزارہا اسلامی بھائی مُعْتَکِف ہوکردیگر عبادات کے ساتھ ساتھ علمِ دِین حاصل کرتے اورسُنّتوں کی تَرْبِیَتْ پاتے ہیں۔ نیز کئی مُعْتَکِفِیْن اختِتامِ رَمَضَانُ الْمُبَارَک  پر چاند رات ہی سے عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں کی تَرْبِیَتْ کے مَدَنی قافلوں کے مسافِر بن جاتے ہیں ۔ اس اجتماعی اِعتِکاف کی بھی خوب بہاریں ہیں ۔ چنانچہ،

    اجتماعی اِعتِکاف کی مدنی بہار

    مَرْکَزُ الْاَولیاء (لاہور) کے مقیم اسلامی بھائی کے تحریری بیان کا لُبِّ لُباب ہے کہ میں نے دعوتِ اِسلامی کے تحت رَمَضَانُ الْمُبَارَک  میں ہونے والےپورے ماہِ رمضان کے اِعتِکاف میں شرکت کی سَعادَت حاصل کی۔ جَدْوَل کے مطابق نمازِ فَجْر کے بعد کنزُ الایمان شریف سے 3 آیات کا ترجمہ وتفسیرکامدنی حلقہ لگایا گیا،نمازِ اِشراق وچاشت ادا کرتے ہی ہر طرف سے صدا بلند ہونے لگی: ’’سو جائیے، مدینے کی یادوں میں کھو جائیے۔‘‘ میں نے مدینہ شریف کا تصوّر کیا اور سنّت کے مطابق لیٹ گیا، جونہی میری آنکھ لگی میں نے خواب میں دیکھاکہ بالکل فیضانِ مدینہ کی طرح مُعْتَکِف اسلامی بھائیوں کے حلقے خانہ کعبہ شریف میں لگے ہوئے ہیں۔ ہر طرف نور ہی نور ہے، اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے میٹھے میٹھے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ایک جانب سے تشریف لا رہے ہیں اور آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے پیچھے پیچھے شیخِ طریقت، اَمِیْرِاَہلسنّت، بانی دعوتِ اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادِری رَضَوی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  بھی آ رہے ہیں۔ میٹھے میٹھے آقا


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • ماہِ رمضان کی پہلی رات
    • رمضان کی مبارک باد
    • مرحبا صد مرحبا!
    • ہر شب ساٹھ (60)ہزار کی بخش
    • روزہ و قرآن شفاعت کریں گے
    • بخشش کا بہانہ
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • رزہ فرض ہونے کی وجہ
    • رزہ دار کا ایمان کتنا پختہ ہے!
    • سابقہ گناہوں کا کفارہ
    • روزہ کی جزاء
    • روزہ کا خصوصی اِنعام
    • سونا بھی عبادت ہے
    • اَعضَاء کا تسبیح کرنا
    • سونے کا دستر خوان
    • جنّتی پھل
    • جنّتی دروازہ
    • بے حِساب اجر
    • ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    • ناک مٹی میں مل جائے
    • اِعتِکاف کی بہاریں لُوٹیئے
    • سارے مہینے کا اِعتِکاف
    • بِغیر کیے نیکیوں کا ثواب
    • فیضانِ رمضان کا تعارف
    • اجتماعی اِعتِکاف کی مدنی بہار
    • بیان کا خلاصہ
    • دارُالافتاء اہلسنَّت کا تعارُف
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے !
    • جُوتے پہننے کے 7 مَدَنی پُھول
    • ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ہر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami