Book Name:Ramadan ki Baharain
ہر رات عبادت میں گزارنے کا آسان نسخہ
غَرائِبُ الْقُراٰن ص187پرایک رِوایَت نَقل کی گئی ہے کہ جو شخص رات میں یہ دُعاء3 مرتبہ پڑھ لے گا تو اُس نے گویا شَبِ قَدْر کو پالیا۔لہٰذا ہررات اِس دُعاء کو پڑھ لینا چاہیئے۔
دُعا یہ ہے:لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم۔
)یعنی خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے((فیضانِ سُنّت ج اوّل، ص 1163، 1164)