Book Name:Riyakari ki Tabahkariyan

کردے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ

بَیان  کا خُلاصہ:

میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اللہ تعالیٰ ہمیں ریاکاری کی تباہ کاری سے بچائے، ریاکار کی کس قدر رسوائی ہو گی جب اُسے بروزِ قیامت بدکار ، دھوکے باز ، کافر، خسارہ پانے والا کہہ کر، اُس کا عمل رد کر دیا جائے گا اور اُس کا اجر و ثواب برباد ہو جائے گا۔ اَلۡاَمَانۡ وَالۡحَفِیۡظ

ریاکار کو اُس کے عمل کا دنیا میں بدلہ دے دیا جائے گا اور آخرت میں اُس کا عمل باطِل ہو گا کیونکہ اُس نے اللہعَزَّ وَجَلَّ کو راضی کرنے کے لئے نیک عمل نہیں کیا تھا بلکہ دِکھاوے کے لئے کیا تھا۔