• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    ریاکاری کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    296875

    2126

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    دُرود شریف کی فضیلت:

    سرکارِ مدینہ ،راحَتِ قَلب وسینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالیشان ہے: ’’اَوْلَی النَّاسِ بِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اَکْثَرُہُمْ عَلَیَّ صَلَاۃً ،یعنی قِیامَت  کے دن لوگوں میں سب سے زِیادہ میرے قَریب وہ شخص ہوگا جو سب سے زِیادہ مجھ پر دُرُود شریف پڑھتا ہوگا ۔‘‘ (ترمذی،أبواب الوتر،باب ماجاء فی فضل الصلاۃ علی النبی ، ٢/٢٧ ، حدیث:٤٨٤)

    مُفسّرِ شہیر،حکیمُ الاُمَّت حضرت مُفْتِی احمد یار خان نعیمیعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی اس حدیثِ پاک کے تَحت ارشاد فرماتے ہیں: ’’قِیامَت میں سب سے آرام میں وہ ہوگا، جو حُضُورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ رہے اورحُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی ہَمراہی نصیب ہونے کا ذَرِیعَہ دُرُودشریف کی کَثْرت ہے۔ اِس حدیثِ پاک سے معلوم ہوا کہ دُرُود شریف بہترین نیکی ہے کہ تمام نیکیوں سے جَنَّت مِلتی ہے اور اس(نیکی ) سے بَزمِ جَنَّت کے دُولہا  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملتے ہیں ۔‘‘(مراٰۃ،٢/١٠٠)

    حَشْر میں کیا کیا مزے وارفتگی کے لُوں رَضا

     

    لوٹ جاؤں پا کے وہ دامانِ عالی ہاتھ میں

     

     

     (حدائقِ بخشش،ص١٠٤)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو!حُصُولِ ثواب کی خاطِر بَیان سُننےسے پہلے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں۔فَرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِیَّۃُ الْمُؤمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ‘‘ مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عمل سے بہتر ہے۔ (اَلمُعجمُ الکبیر لِلطّبرانی ج ۶ ص ۱۸۵ حدیث ۵۹۴۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • ریاکار کے چار نام
    • اے اخلاص تو کہاں ہے؟
    • اعمال ضائع ہوجائیں گے
    • ریاکارانہ عمل قبول نہیں ہوتا
    • رِیا کی تعریف
    • رِیا کی تعریف اور مثالوں پر غور کیجئے
    • عمل نہ چھوڑئیے، علاج کیجئے
    • ریاکاری کا حکم
    • مَرضِ ریا کا علاج کیجئے
    • دعا کے ذریعے مدد طلب کیجئے
    • ریا کے اسباب کا خاتمہ کیجئے
    • مخلص کسے کہتے ہیں؟
    • دورانِ عبادت شیطانی وسوسوں سے بچئے
    • علاج کے باوجود افاقہ نہ ہو تو؟
    • بیان کا خلاصہ
    • مجلس مدنی مذاکرہ کا تعارف
    • بد عقیدہ لوگوں سے نجات مل گئی
    • جوتے پہننے کے 7 مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami