حروف ملائیے

حروف ملائیے !

پیارے بچّو ! ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع الاوّل شریف کو مکّۂ پاک میں پیدا ہوئے ، آپ 53سال تک مکّے میں رہے اور اس کے بعد مدینے شریف تشریف لے گئے۔ قراٰنِ پاک میں مکّے شریف کے الگ الگ نام آئے ہیں ، جیسے  ( 1 ) مکّہ  ( 2 ) بَکّہ  ( 3 ) اُمُّ الْقُریٰ ، اس کا مطلب ہے شہروں کی اصل  ( 4 )امین، اس کا مطلب ہے امن والا ، مکّے کو امین اس لئے بولتے ہیں ، جو بھی جانور اور انسان مکّے میں آجاتا ہے ، اس کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملاکر 5 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں   ” ربیع الاوّل “  کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے :   ( 1 ) مکہ ( 2 ) بکہ  ( 3 ) امین  ( 4 )  اُمُّ الْقُریٰ  ( 5 ) قراٰنِ پاک۔

پ

ہ

ی

ء

ے

ت

ر

ع

ق

و

ڑ

ٹ

ل

ک

ج

ھ

گ

ف

د

س

ق

ر

ا

ن

پ

ا

ک

آ

ز

ش

چ

م

ک

ہ

ط

ب

ر

ب

ی

ع

ا

ل

ا

و

ل

ن

ک

م

خ

ل

ض

م

غ

ڈ

ذ

ہ

ژ

ظ

ق

پ

ی

ہ

ص

ی

ئ

ے

ت

ر

ر

ن

ٹ

و

ک

ج

ھ

گ

ی

ف

د

س

ا

 


Share

Articles

Comments


Security Code