حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول الله صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو ہر بدھ،جمعرات اور جمعہ کا روزہ رکھے تو الله پاک اس کے لیے جنت میں ایسا گھر بنا ئے گا
وحی انسان کی دینی اور اجتماعی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ انسان فطرتاً مل جل کر رہتا ہے اور اپنی ضروریاتِ زندگی،جیسے خوراک،لباس،رہائش اور نکاح کے لیے ایک منصفانہ نظام کا محتاج ہے۔
عورتوں کا صدقہ و خیرات کرنا عموماً شوہر کے مال سے ہوتا ہے۔اس بارے میں حکم یہ ہے کہ اگر بیوی شوہر کی اجازت سے اس کے مال میں سے راہِ خدا میں خرچ کرے تو شوہر اور بیوی دونوں کو ثواب ملتا ہے۔
جو مصیبت بندے کو اللہ پاک سے قریب کرے،آخرت کی فکر پیدا کرے اور ثواب و بلندیِ درجات کا سبب بنے،وہ حقیقت میں مصیبت نہیں بلکہ نعمت ہے۔