• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنّم کے عذابات arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    جہنّم کے عذابات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر پکڑ ہو گئی، اللہ پاک مجھ سے ناراض ہو گیا تو میں کیا کروں گا؟ آہ! عنقریب حضرت ملک الموت  علیہ السَّلام  تشریف لے آئیں گے، میری رُوح قبض کر لی جائے گی، پھر جلد ہی میرے عزیز رشتے دار غسل دے کر، کفن پہنا کر، نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد گھُپ اندھیری قبر میں اُتار دیں گے، ایساتنگ مکان، ایسی تنہائی، وحشت اور سخت اندھیرے میں پہلے کبھی اس کا تجربہ نہ کیا ہو گا، ابھی موت کی تکالیف بھی کم نہ ہوئی ہوں گی، کہ قبر کی وحشت ....! اور یہ وحشت دُور نہ ہوئی ہو گی کہ مُنْکَر نَکِیر تشریف لے آئیں گے، ہاں! ہاں! قبر میں امتحان ہو گا، افسوس! صد افسوس! اگر میرے گُنَاہ آڑے آگئے اور میں قبر کے امتحان میں ناکام ہو گیا تو میرا کیا بنے گا؟ آہ! روزِ قیامت گُنَاہوں پر پکڑ ہو گئی، خُدانخواستہ مجھے جہنّم میں ڈال دیا گیا تو میرا کیا بنے گا...؟ ہائے! ہائے! وہ جہنّم کی ہولناک سزائیں، وہاں کے بڑے بڑے سانپ، بختی اونٹوں جیسے بچھو، انتہائی تیز آگ کہ جو اندر تک جلا کر رکھ دے گی، آہ! اگر مجھے معافی نہ ملی، شفاعتِ مصطفےٰ سے بھی محروم رِہ گیا اور مجھے جہنّم میں جھونک دیا گیا تو میرا کیا بنے گا...؟؟

    دِل ہائے  گناہوں سے بیزار نہیں ہوتا     مَغْلوب شَہا! نفس بَدْکار نہیں ہوتا

    اے ربّ کے حبیب آؤ!اے میرے طبیب آؤ         اچھا  یہ گناہوں  کا  بیمار نہیں ہوتا

    گو لاکھ کروں کو شش اِصلاح نہیں ہو تی        پاکیزہ گناہوں سے کِردار نہیں ہوتا

    یہ سانس کی مالا اب بس ٹوٹنے والی ہے   دل آہ! مگر اب بھی بیدار نہیں ہوتا([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:163 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قَدَر کے فضائل
    • ہزار سالہ جہنمی کی بخشش
    • رحمتِ اِلٰہی سے اُمِّید نہ ٹوٹے
    • بندو! مایُوس نہ ہونا
    • مسلمانوں کے ساتھ پہلی ہم کلامی
    • عذاباتِ جہنّم کی شِدَّت
    • جہنّم کا عذاب نہایت سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • اَہْلِ جہنّم کے عذابات کی مختصر جھلک
    • جہنّم سے چھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے محفوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • اذان کے فضائل پر 3 احادیث
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • شفاعت ملے گی
    • (8):تِلاوتِ قرآن
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۂ حٰم السجدہ کی برکت
    • سور ۂ کہف کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • صدقۂ فطر کے مُتَعَلِّق مدنی پھول
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami