• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اندر لگا دئیے تاکہ ہمارے دِل کی صَفائی کریں، یہ کاریگر صفائی تو کرتے ہیں لیکن اگر ہم دِل کے راستے بند نہیں کریں گے تو دِل کی صَفائی ہو نہیں پائے گی، لہٰذا روزہ تو رکھنا ہی رکھنا ہے، اِس کے ساتھ ساتھ دِل کے راستے بھی بند کرنے ہیں تاکہ روزے کے ذریعے سے دِل کی پوری طرح صفائی ہو سکے اور دِل میں گُنَاہوں سے نفرت پیدا ہو جائے، اب وہ دِل کے راستے کیا ہیں؟ یہ راستے وہی ہیں جن کی ہمارے آقا ومولیٰ، سَیِّد الانبیا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے حُضُور داتا گنج بخش علی ہجویری  رحمۃُ اللہ علیہ  کو خواب میں آکر نصیحت فرمائی: اِحْبِسْ حَوَاسَکَ اپنے حواس کو قید کر دو!

    مَعْلُوم ہوا؛ پیٹ اور شرم گاہ کا روزہ رکھ کر روزے کا فرض تو ادا ہو جائے گا لیکن جب تک ہم اِس کے ساتھ ساتھ آنکھ، کان، زبان، ہاتھ اور پاؤں کا روزہ نہیں رکھیں گے اُس وقت تک دِل کی مکمل طور پر صَفائی نہیں ہو پائے گی، جب صَفائی نہیں ہو گی تو دِل چمک نہیں سکے گا، دِل نہ چمکا تو اِس میں گُنَاہوں سے نفرت پیدا نہیں ہو گی اور اگر گُنَاہوں سے نفرت پیدا نہ ہوئی تو تقویٰ نہیں مل پائے گا اور تقویٰ نہ مل پایا تو عید کا چاند نظر آتے ہی شیطان قید سے رہا ہو جائے گا اور گُنَاہوں کا ایسا بازار گرم کروائے گا کہ اَلْاَمَان وَالْحَفِیْظ!

    آنکھ کا روزہ

    لہٰذا اے عاشقانِ رسول! خالی پیٹ کا نہیں آنکھ کا بھی روزہ رکھیے! ہمارے آقا و مولیٰ، مُحَمَّدِ مصطفےٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  فرماتے ہیں: عَوْرت کے مَحاسِن (یعنی حُسْن وجمال) کی طرف دیکھنا شیطان کے زہر آلود تیروں میں سے ایک تیر ہے، جو اپنی آنکھ کو عورت سے پھیر لے اللہ پاک اُسے عبادت کی لذّت عطا فرمائے گا ، اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami