• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جانِب مائِل کرنا چاہا مگر آپ گُنَاہ تو دُور کی بات، گُنَاہ کے خیال سے بھی دُور رہے مگر آپ  علیہ السَّلام    کو ناحق جیل میں رہنا پڑا، پِھر وہاں سے باہَر تشریف لائے، آخر اللہ پاک نے آپ کو عزیزِ مِصْر کا رُتبہ عطا فرمایا، اب حالات یُوں پلٹے کہ پُورا مِصْر آپ کے قبضہ و اِخْتیار میں تھا۔

    یہ وقت جب آپ  علیہ السَّلام  مِصْر کے حکمران بن چکے تھے، تب آپ کے بھائی مِصْر آئے، جب اُنہوں نے آپ  علیہ السَّلام  کو پہچان لیا تو بَولے:

    ءَاِنَّكَ لَاَنْتَ یُوْسُفُؕ    (پارہ:13، سورۂ یُوسُف:90)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:کیا واقعی آپ ہی یُوسُف ہیں؟

    اِس کے جواب میں آپ نے فرمایا: ہاں! میں ہی یُوسُف ہوں۔ پِھر فرمایا:

    قَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَاؕ-اِنَّهٗ مَنْ یَّتَّقِ وَ یَصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ(۹۰) (پارہ:13، سورۂ یُوسُف:90)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:بیشک اللہ نے ہم پر احسان کیا، بیشک جو پرہیز گاری اور صبر کرے تو اللہ نیکوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔

    یعنی اے میرے بھائیو!* اگرچہ تم نے میرے ساتھ اچھا سلوک نہ کیا*اگرچہ مجھے سال ہا  سال اَبو جان کی جُدائی سہنی پڑی* اگرچہ بہت مشکلات سے گزرنا ہوا ، مگر یہ اللہ پاک کا احسان ہے، اے میرے بھائیو...!! جان لو! جو بندہ تقویٰ اِخْتیار کرتا ہے، صبر سے کام لیتا ہے، اللہ پاک ایسے نیکوکار کا اَجْر ضائع نہیں فرماتا، اُسے ہر میدان میں، مقاصِد کے حُصُول میں، دُنیا و آخرت میں ترقی، کامیابی اور عروج سے نواز دیتا ہے۔

    ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف  علیہ السَّلام

    ہم نے حضرت یُوسُف  علیہ السَّلام  کی کامیابی کا ایک راز سُنا، یہاں ایک بہت پیاری بات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami