• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رمضان کریم  کی 5 خصوصی عبادات

    پیارے اسلامی بھائیو! ویسے تو بہت ساری عبادات ہیں، جتنی ہم پر فرض ہیں، وہ تو کرنی ہی کرنی ہیں، اِس کے علاوہ نفل عبادات میں سے بھی جتنی ہو سکیں، ساری ہی کرنی چاہیئں۔ بالخصوص رمضان کریم کی 5خصوصی عبادات ہیں: (1):روزہ (2):تراویح (3):تِلاوتِ قرآن (4):شبِ قدر کی عبادت (5):اور اعتکاف۔([1])

    یہ 5عبادات تو بَس پکّی ہی تھام لیجیے! *روزہ ہے تو پُورا ماہ ہی روزے رکھنے ہیں، صرف جمعے کا رکھ لیا، جمعرات کا رکھ لیا، یہ درست نہیں ہے، سارے ہی روزے فرض ہیں، سارے ہی رکھنے ہیں، ہمارے ہاں نوجوان ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے ہیں: تمہارے کتنے روزے ہو گئے؟ اول تو یہ سُوال نہیں پوچھنا چاہیے، خوامخواہ سامنے والا ہماری وجہ سے جُھوٹ کے گُناہ میں بھی پڑ سکتا ہے۔ دوسرے نمبر پر یہ سُوال پوچھنے کی نوبَت بھی نہیں آنی چاہیے، روزہ فرض ہے، سارے ہی رکھنے ہیں۔ کتنے ہو گئے کا تو سُوال ہی نہیں بنتا *اسی طرح تروایح بھی ہر روز پڑھنی ہیں، 20 کی 20 پڑھنی ہیں، روایات کے مُطَابِق ماہِ رمضان کی راتوں میں ایک سجدہ کرنے پر 1500 نیکیاں ملتی ہیں،([2])  20 تراویح میں 40 سجدے ہوں گے، اندازہ لگائیے! روز کی کتنی نیکیاں ہو جائیں گی، یہ صرف سجدوں کی ہیں، باقی مسجد میں اتنی دیر ٹھہرنا، قیام، قراءَت، رکوع، ذِکْر اَذْکار، وُضُو، مسلمانوں کی صُحْبت وغیرہ وغیرہ ہزاروں بلکہ لاکھوں نیکیاں صرف تراویح مکمل پڑھ کر ہی حاصِل کی جا


     

     



    [1]... تفسیر نعیمی ،پارہ:2 ،سورۂ بقرہ،زیرِ آیت:185،جلد:2،صفحہ:228 ۔

    [2]... شعب الایمان، کتاب الصیام، فضائل شہر رمضان، جلد:3، صفحہ:314، حدیث:3635۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami