• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آدھا صبر تو ہم نے روزہ رکھ کر اِختیار کر لیا، آدھا صبر مزید رہتا ہے، وہ بھی اختیار کر لیجیے! وہ صبر کیا ہے؟ *گُنَاہوں سے بچنے پر صبر *نیکیاں کرتے رہنے پر صبر *مشکلات پر صبر۔ یہ 3طرح کے صبر مزید اپنا لیجیے! صبر پُورا ہو جائے گا۔ جب صبر پُورا ہو جائے گا تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ماہِ رمضان کامیابی کے ساتھ گزارنا نصیب ہو جائے گا۔

    عبادت جم کر کرو...!!

    اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:

    فَاعْبُدْهُ وَ اصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهٖ (پارہ:16، سورۂ مریم:65)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: تَو اسی کی عبادت کرو اوراس کی عبادت پر ڈٹ جاؤ!

    یعنی راہِ عِبَادت میں مشکلات آئیں گی، مَشَقَّت ہو گی مگر تُم اِس پر ثابت قدم رہو، جَم کر، مُسْتَقِل مزاجی کے ساتھ عِبَادت کرتے رہو! ([1])

    میں نے صبر کی 3قسمیں عرض کی نا؛ (1):گُناہوں سے رکنے پر صبر (2):نیکیاں کرنے پر صبر (3):مشکلات پر صبر۔ اِن میں سے  سب سے افضل صبر ہے: نیکیاں کرنے پر صبر اِختیار کرنا، اسی کا اللہ پاک نے حکم دیا کہ عبادت کرنے میں رکاوٹیں آئیں گی، مشکلات آئیں گی، کبھی نفس سستی دلائے گا، کبھی بھوک تنگ کرے گی، کبھی زیادہ کھا لینے کے سبب سستی چڑھے گی، صبح صبح تہجد کے وقت بستر چھوڑنا مشکل لگے گا مگر ان سب طرح کی رکاوٹوں پر صبر کرو! ان کا زور توڑ کر عبادت کرتے رہو۔


     

     



    [1]...تفسیر کبیر، پارہ:16، سورۂ مریم، زیر آیت:65، جلد:7، صفحہ:555 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami