Sabar Aur Taqwa Ka Mahena

Book Name:Sabar Aur Taqwa Ka Mahena

(Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہ ) پر مجموعی طور پر تقریبا 7 کروڑ فالورز (Followers) ہیں جبکہ مجموعی طور پر ویوز کی تعداد بلینز(Billions)میں ہے *اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے ۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجیے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اِصلاحی، فلاحی، روحانی، خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف

پیارے اسلامی بھائیو! دعوت اسلامی کے شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے جس کا نام ہے: اوقات ُالصلاۃ (Prayer Times) *یہ ایپلی کیشن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہ علیہ  کی تحقیق پر مبنی ہے اس ایپلی کیشن میں آپ * پانچوں نمازوں کے ڈیلی اور ماہانہ اَوْقات دیکھ سکتے ہیں  *تلاوتِ قرآنِ پاک اور تفسیرِ قرآن پڑھ سکتے ہیں *عقائد و مَعْمولاتِ اہلسنّت کے بارے میں اہم سوالات کے جوابات جان سکتے ہیں * سمتِ قبلہ معلوم کر سکتے ہیں *  یہ